Share this link via
Personality Websites!
دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ کی طرف سے ہر ہفتے کوئی ایک رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلائی جاتی ہے، ہر ہفتے اسے پڑھیے ، اس سے علم میں اضافے کے ساتھ ساتھ نیک عمل نمبر 12 اور63 پر بھی عمل ہوجائے گا اور ایک دینی کام ہفتہ وار رسالہ مطالعہ بھی اداہو جائے گا * کتاب پڑھنے کے لیے ایک وقت مقرر کر لیجئے اور اس وقت میں صرف کتاب ہی پڑھیے ۔
پیارے اسلامی بھائیو!آج ہم نے نیک عمل نمبر :12 کے مطابق دینی کتابیں پڑھنے کے عنوان پر مفید ترین معلومات حاصل کیں، نیت کیجئے کہ اس نیک عمل کو اپناتے ہوئے روزانہ کم از کم 12 منٹ اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ یا مکتبۃُ المدینہ کی کسی کتاب یا رِسالے یا ماہنامہ فیضانِ مدینہ کو کم از کم 12 منٹ پڑھا کریں گے۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!
اللہ پاک عمل کی توفیق نصیب فرمائے ۔اٰمِیْن بجاہِ خاتمِ النبیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا
رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا
ترجمہ: اے میرے ربّ !میرے علم میں اضافہ فرما۔([1])
اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
(1):اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2):پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) :ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4):رات میں سُوْرَةُ الْمُلْک پڑھ یا سن لی؟(5):ہر نماز کے بعد آیۃُ الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سُوْرَۃُ الْاِخلاص پڑھی؟ (6):کنز ُالاِیمان سے 3 آیات یا صِراطُ الجنان سے 2 صفحات مع ترجمہ و تفسیر پڑھ یا سن لئے؟ (7):شجرے کے اوراد پڑھے؟ (8):313بار
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami