Share this link via
Personality Websites!
سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
(1):مختلف مَوضوعات پرمختصربیان:5منٹ (2):دُعا یاد کرنا:5 منٹ (3):جائزہ:5 منٹ۔کُل دورانیہ:15منٹ
آج کے سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں 72 نیک اعمال میں سے ایک نیک عملدینی کتابیں پڑھنے کے متعلق مفید ترین معلومات دی جائیں گی اورعلم میں اضافے کی دعا یادکروائی جائے گا ۔آخر میں نیک اعمال کے رسالے سے اجتماعی جائزہ لیا جائے گا۔اِنْ شاۤء اللہ الکَرِیْم !
فرمانِ آخری نبی، رسولِ ہاشمی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :جو مجھ پر روزِ جمعہ درود ِپاک پڑھے گا، میں قیامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا۔([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
امیر ِاہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے علم وعمل میں ترقی کے لئے اسلامی بہنوں ،اسلامی بھائیوں اور طلبا وغیرہ کے لیے سوالا ت کی صورت میں نیک اعمال کے مختلف رسائل ترتیب دئیے ہیں ،آج ہم72 نيك اعمال كے رسالے سے نیک عمل نمبر :12 کے بارے میں سیکھیں گے ۔
نیک عمل نمبر 12:کیا آج آپ نےاعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ یا مکتبۃُ المدینہ کی کسی کتاب یا رِسالے یا ماہنامہ فیضانِ مدینہ کو کم از کم 12 منٹ پڑھا یا سنا؟
اللہ پاک فرماتا ہے :
وَ مِنْهُمْ اُمِّیُّوْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ الْكِتٰبَ اِلَّاۤ اَمَانِیَّ
تَرْجَمۂِ کَنْزُ العِرْفَان :اور ان میں کچھ اَن پڑھ ہیں جو
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami