• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عذابِ قبر کے چند اسباب arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    عذابِ قبر کے چند اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پھنس گئے تو بہت دُشواری ہو جائے گی، آج ہم زندہ ہیں، ابھی موقع ہے، چاہئے کہ ہم عذابِ قبر سے پناہ مانگا کریں،  حضرت جابِر  رَضِیَ اللہ عنہ سے روایت ہے، ایک مرتبہ سرکارِ عالی وقار،  مکی مَدَنی تاجدار  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  ایک باغ میں تشریف لائے،وہاں زمانۂ جاہلیت میں مرنے والوں کی کچھ قبریں بھی تھیں، آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے جب اُن قبروں میں ہونے والے عذاب کی آوازیں سُنیں تو بےچین ہو کر باہَر تشریف لائے اور فرمایا: اِسْتَعِیْذُوْا بِاللهِ  مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ اللہ پاک کی بارگاہ میں عذابِ قبر سے پناہ مانگو...!! ([1])

    آئیے !حکمِ مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  پر عمل کی نیّت سے پناہ مانگتے ہیں:

    نَعَوْذُ بِاللہ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ (ہم عذابِ قبر سے اللہ پاک کی پناہ مانگتے ہیں)

    پیارے اسلامی بھائیو! ہمیں چاہئے کہ ہم عذابِ قبر سے پناہ بھی مانگتے رہیں، پِھر اس کے ساتھ ساتھ اُن گُنَاہوں سے بھی بچتے رہیں جو عذابِ قبر کا سبب بنتے ہیں۔ آئیے! ایسے چند گُنَاہوں کے بارے میں سنتے ہیں:

    2 خطرناک گُنَاہ

    پیارے اسلامی بھائیو! بیان کے شروع میں ہم نے جو حدیثِ پاک سُنی، اس حدیث شریف سے ہمیں پتا چلا کہ غیبت کرنا اور پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچنا بہت ہی خطرناک گُنَاہ ہیں۔ انہی گُنَاہوں کے سبب ان مُردَوں کو عذاب ہو رہا تھا اور ییارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے ان کے بارے میں فرمایا: مَا یُعَذِّبَانِ فِیْ کَبِیْرٍ یعنی انہیں عذاب کسی ایسے گُنَاہ کے سبب نہیں ہو رہا ، جن سے بچنا بہت دُشْوار ہے۔


     

     



    [1]... مسند امام احمد ، جلد:11، صفحہ:171، حدیث:27803۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے قبر کا عذاب دیکھا
    • قبر کا عذاب حق ہے
    • برزخ کیا ہے
    • یہ اُمَّت اپنی قبروں میں آزمائی جائے گی
    • عذابِ قبر کی چند جھلکیاں
    • عذابِ قبر سے پناہ مانگیئے!
    • 2 خطرناک گُنَاہ
    • عذابِ قبر کے 3 بنیادی اسباب
    • آگ کی کِیلیں
    • پاکیزگی ،صفائی ستھرائی
    • بے وضو نماز پڑھنے کا وبال
    • قضا کر کے نماز پڑھنے کا وبال
    • بے نمازی کا انجام
    • بے نَمازی کا ہَولناک انجام
    • گستاخِ صحابہ کاانجام
    • قبْرِصحابی کی توہین کرنےوالےکااَنجام
    • صحابہ آسمان ہدایت کے تارے ہیں
    • گستاخ صحابہ پر لعنت ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدنی کورسز
    • گھر میں دینی ماحول بنانے کے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،23اپریل 2026ء
    • گھر میں دینی ماحول بنانے کے بقیہ مدنی پھول
    • *وسوسے دور کرتے وقت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami