• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اَوراد و وَظائِف کی برکتیں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اَوراد و وَظائِف کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَوَّل تو دیکھیے! اَوْراد و وَظَائِف میں اَثَر ہمارے یقین سے آتا ہے، ہمارا یقین جتنا پختہ ہو گا، وظیفہ اتنا زیادہ اور اُتنا جلدی اَثَر کرے گا۔ دُوسرے نمبر پر یہ بات یاد رکھیے! غیب کا عِلْم اللہ پاک جانتا ہے، ہمارے اُوپَر پتا نہیں کون کون سی مصیبت آنے والی ہو گی، جو وظیفے کی برکت سے ٹَل چکی ہو گی، ہمیں اس کی خبر ہی نہیں ہے۔ ممکن ہے: *ہارٹ اٹیک آنا تھا مگر وظیفے کی برکت سے پٹھے کی دَرْد پر بات ٹَل گئی *ممکن ہے: دُکان میں آگ لگنی تھی مگر وظیفے کی برکت سے بِکْری کم ہونے پر بات ٹَل گئی *کتنی مرتبہ ہوتا ہے: ہم سڑک سے گزر رہے ہوتے ہیں، ہمارے پاس سے گاڑی شَاں کر کے گزر جاتی ہے۔ ہم ٹھنڈی سانس لیتے ہیں: شکر ہے بچ گیا *ہماری گلی میں، ہمارے ہی محلے میں چَورِی ہو جاتی ہے، ہمارے گھر کچھ نہیں ہوتا *ایک ہی گاڑی میں 4لوگ بیٹھے ہوتے ہیں، ایکسیڈنٹ ہوتا ہے، ایک مَر جاتا ہے، دو زخمی ہو جاتے ہیں اور ایک کو کچھ بھی نہیں ہوتا۔ ممکن ہے: ہماری کوئی نیکی ہی ہمیں کام آ رہی ہو۔

    اِس لیے ہمیں یقین پکّا رکھنا چاہیے اور کچھ نہ کچھ اَوْراد و وَظائِف کرتے رہنا چاہیے۔

    زنجیریں ٹوٹ گئیں

    پیارے اسلامی بھائیو! روحانی عِلاج وہاں بھی کام کرتے ہیں، جہاں ظاہِری اَسْباب کام نہیں کر سکتے۔ بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے، ہمیں سب دروازے بند نظر آتے ہیں، پریشانیاں ہی پریشانیاں گھیر لیتی ہیں، کہتے ہیں نا: سونے کو ہاتھ لگاؤں تو مٹی بنتا ہے۔ یعنی قسمت میں پھیر آ گئے ہیں، نعمتیں بھی مصیبت میں بدلنا شروع ہو گئی ہیں۔ یہ وہ موقع ہوتا ہے کہ کوئی راہ نظر نہیں آتی، روحانی عِلاج ایسے موقع پر بھی کام کر جاتے ہیں۔ حدیثِ پاک میں بیان


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قرآنِ کریم شفا ہے
    • بہترین دَوا قرآنِ کریم
    • اللہ پاک کے نام میں شِفَا ہے
    • پیشگی حفاظَت
    • 99بیماریوں کا عِلاج
    • دُعائے اَنَس بن مالِک
    • کیا خبر کیا کیا ٹَل گیا
    • زنجیریں ٹوٹ گئیں
    • دَمْ کرنا سُنّت ہے
    • فَارُوقِ اعظم نے تَعوِیذ دیا
    • بچھو کے کاٹے کا دَم
    • آنکھ کی بیماری جاتی رہی
    • تعویذات میں برکت ہے
    • آیاتِ شِفا پڑھنے کی ترغیب
    • آیاتِ شِفَا
    • قرآنِ کریم کی مختلف سورتوں کی تاثِیر
    • وظیفے پڑھنے کے چند آداب
    • اَوراد و وَظائِف کی 7 شرائط
    • شعبہ روحانی علاج کا تعارُف
    • روحانی علاج پر مبنی کتب و رسائل
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami