• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اَوراد و وَظائِف کی برکتیں arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    اَوراد و وَظائِف کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قُدْرت کہ اس بار اس کا اَثَر اُلٹا ہوا، پہلےدَرْد ٹھیک ہو گیا تھا، اب مزید بڑھ گیا۔ بڑی حیرانی ہوئی۔ حضرت موسیٰ  علیہ السَّلام  پھر کوہِ طُوْر پرحاضِر ہوئے، بارگاہِ الٰہی میں عرض کیا: مولیٰ! مُعَامَلہ سمجھ نہیں آیا، پہلے جڑی بوٹی کھائی تھی تو آرام آیا تھا، اب کھائی ہے تو دَرْد میں اِضَافہ ہو گیا ہے، یہ ماجرا کیا ہے؟ ارشاد ہوا: مُوْسیٰ! پہلے میرے حکم سے گئے تھے (میری مشیت شامل تھی)تَو شفا ملی، اب کی بار اپنی مرضی سے گئے ہو(میری مشیت شامِل نہیں تھی)تو دَرْد بڑھ گیا، اے موسیٰ! کیا آپ نہیں جانتے...؟ بےشک دُنیاکی ہر چیززِہْرِ قاتِل ہے، میرا نام اسے شِفَا والی بناتا ہے۔([1])

    اللہ اکبر! پتا چلا؛ یہ اللہ پاک کا نام، اللہ پاک کا کلام ہے، جس میں ذاتی طَور پر شِفَا موجود ہے، باقی جتنی چیزیں ہیں *انگریزی دوائیں ہوں *یا یونانی جڑی بوٹیاں ہوں *ہومیو پیتھک کے نسخے ہوں *یا گھریلو ٹوٹکے ہوں، ان میں شِفَا آتی ہے تو اللہ پاک کے نام اور کلام کی بَرَکت سے آتی ہے، اِس لیے خدانخواستہ بیماری آجائے تو ضرورتاً ڈاکٹر کے پاس ضرور جائیں مگر اس کے ساتھ ساتھ روحانی عِلاج کا بھی سلسلہ ضرور کریں، اَوْراد و وَظائِف بھی ضرور پڑھیں، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! برکات نصیب ہوں گی۔

    پیشگی حفاظَت

    پیارے اسلامی بھائیو! دیگر دَوائیں تو تب اَثَر کرتی ہیں جب آدمی بیمار ہو جائے، ظاہِر ہے  بُخار آیا، تب آدمی ڈاکٹر کے پاس جائے گا، گھنٹہ، 2 گھنٹے، ایک دِن، 2 دِن اس بخار میں جلنا ہو گا، تب جا کر دوائیں اَثَر کریں گی۔اَوْراد و وَظَائِف اور روحانی عِلاج کی ایک برکت یہ بھی ہے کہ ان کے ذریعے پیشگی ہی بیماریوں اور پریشانیوں کو روکا جا سکتا ہے۔ کیسے؟ حدیثِ


     

     



    [1]...تفسیر کبیر، الباب الحادی عشر فی بعض النکت ...الخ، جلد:1، صفحہ:152 مفصلاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قرآنِ کریم شفا ہے
    • بہترین دَوا قرآنِ کریم
    • اللہ پاک کے نام میں شِفَا ہے
    • پیشگی حفاظَت
    • 99بیماریوں کا عِلاج
    • دُعائے اَنَس بن مالِک
    • کیا خبر کیا کیا ٹَل گیا
    • زنجیریں ٹوٹ گئیں
    • دَمْ کرنا سُنّت ہے
    • فَارُوقِ اعظم نے تَعوِیذ دیا
    • بچھو کے کاٹے کا دَم
    • آنکھ کی بیماری جاتی رہی
    • تعویذات میں برکت ہے
    • آیاتِ شِفا پڑھنے کی ترغیب
    • آیاتِ شِفَا
    • قرآنِ کریم کی مختلف سورتوں کی تاثِیر
    • وظیفے پڑھنے کے چند آداب
    • اَوراد و وَظائِف کی 7 شرائط
    • شعبہ روحانی علاج کا تعارُف
    • روحانی علاج پر مبنی کتب و رسائل
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami