Share this link via
Personality Websites!
روحانی علاج پر مبنی کتب و رسائل
امیر ِاہلسنّت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ نےمسلمانوں کی خیرخواہی کےعظیم جذبے کے تحت *مشہورقرآنی سورتوں، دُرُودوں،روحانی و طبّی علاجوں اور خوشبودار مدنی پھولوں کا دلچسپ مدنی گلدستہ مدنی پنج سورہ *علاج کے گھریلو نُسخوں پر مشتمل مَدَنی گلدستہ گھریلوعلاج *اور اللہ پاک کےمبارک ناموں کی برکتوں سے معمور رسالہ چالیس(40)روحانی علاج مع طِبّی علاج کے تحفے اُمّت کو عطا فرمائے ہیں۔ان کے علاوہ ان رسائل *بیمار عابد *زندہ بیٹی کنویں میں پھینک دی *چڑیا اور اندھا سانپ *مینڈک سُوار بچھو *اور کتاب پردے کے بارے میں سوال جواب میں بھی آپ دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ نے سینکڑوں وظائف تحریر فرمائےہیں۔
یہ کتب و رسائل مکتبۃُ المدینہ کے بستے سے قیمتاً حاصل فرمائیے اور دوسروں کو بھی تحفۃً پیش کیجیے۔دعوتِ اسلامی کی ويب سائٹ www.dawateislami.net سے ان کو فری ڈاؤن لوڈ (Download)بھی کيا جا سکتا ہے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
مسئلہ: فرائِض پُورے کیے بغیر نفل قبول نہیں ہوتے۔
وضاحت: ایسا دیکھا گیا ہے کہ لوگوں میں نفل نمازوں کی رغبت زیادہ ہوتی ہے، یہ اچھی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami