• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اَوراد و وَظائِف کی برکتیں arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    اَوراد و وَظائِف کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شعبہ روحانی علاج کا تعارُف

    پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ للہ! دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت دُکھیارے مسلمانوں کو *بیماری *قرض *گھریلو ناچاقی وغیرہ  روحانی جسمانی امراض سے شفا کے لیے فی سبیل اللہ قرآن و حدیث اور بزرگوں کے معمولات پر مشتمل اَوْراد وظائف دئیے جاتے اور استخارہ بھی کیا جاتا ہے ۔

     اَلحمدُ للہ! اس شعبے کے تحت تقریبا 3 ہزار 700 سے زائد بستے اَوْراد وظائف اور استخارہ کے لیے لگائے جاتے ہیں جہاں سے ماہانہ اوسطاً تقریبا 8 لاکھ 75 ہزار افراد فی سبیل اللہ اَوْراد وظائف حاصل کرتے اور استخارہ کرواتے ہیں۔

    پورے پاکستان سے 24 گھنٹے استخارہ  کروانے کے لیے نمبر نوٹ کر لیجیے:

    0213-717171-1

    اس کے ساتھ ساتھ اَلحمدُ للہ! دعوتِ اسلامی کے I.Tڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائل ایپلی کیشن بنام (Online Rohani Ilaj & Istikhara) بھی لانچ کی ہے *جس کے ذریعے آن لائن(Online)تعویذات حاصل کیے جا سکتے ہیں جبکہ آن لائن اِسْتِخَارہ کروانے کی سہولت بھی ہے *مزید یہ کہ روزانہ پڑھے جانے والے آسان وظائف شامل ہیں *پریشانیوں اور مشکلات سے چھٹکارا پانے کے لیے 40 روحانی علاج *اللہ پاک کے بعض صفاتی ناموں سے حاصل ہونے والی برکتیں *بیماری سے شفا پانے کا وظیفہ وغیرہ اس ایپلی کیشن میں شامِل ہیں۔ آپ بھی یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر لیجیے! خُود بھی فائدہ اٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قرآنِ کریم شفا ہے
    • بہترین دَوا قرآنِ کریم
    • اللہ پاک کے نام میں شِفَا ہے
    • پیشگی حفاظَت
    • 99بیماریوں کا عِلاج
    • دُعائے اَنَس بن مالِک
    • کیا خبر کیا کیا ٹَل گیا
    • زنجیریں ٹوٹ گئیں
    • دَمْ کرنا سُنّت ہے
    • فَارُوقِ اعظم نے تَعوِیذ دیا
    • بچھو کے کاٹے کا دَم
    • آنکھ کی بیماری جاتی رہی
    • تعویذات میں برکت ہے
    • آیاتِ شِفا پڑھنے کی ترغیب
    • آیاتِ شِفَا
    • قرآنِ کریم کی مختلف سورتوں کی تاثِیر
    • وظیفے پڑھنے کے چند آداب
    • اَوراد و وَظائِف کی 7 شرائط
    • شعبہ روحانی علاج کا تعارُف
    • روحانی علاج پر مبنی کتب و رسائل
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami