Share this link via
Personality Websites!
پڑھنے کی برکت سے جان نکلنے کی تکلیف نہیں ہوتی *سُوْرَۃُ الضُّحٰی پڑھنے سے بھاگا ہوا آدمی واپس آجائے گا *سُوْرَۂ اَلَم نَشرَح کو جس مال پرپڑھ دیا جائے، اس میں خُوب برکت ہوگی *سُوْرَۃُالتِّیْن3مرتبہ پڑھنے سے اَخلاق و کردار بہترین ہوتے ہیں *سُوْرَۃُ الْعَلَق میں جوڑوں کےدَرْد کا علاج ہے *سُوْرَۃُالْقَدر جوصُبح و شام پڑھے گا اللہ پاک اس کی عزّت بڑھادے گا *سُوْرَۃُ الْبَیِّنَہ برص اوریرقان کا علاج ہے *جس آدمی یا جانور کو نظر لگی ہو، اُس پر سُوْرَۃُالْعٰدِیٰت کا دَم مفید ہے *سُوْرَۃُ الْقارِعَہ پڑھنے سے بَلاؤں سے حِفاظَت رہتی ہے *سُوْرَۃُالتَّکَاثُرکو 300بار پڑھنے سے بہت جلد قَرض اَدا ہوجاتا ہے *سُوْرَۃُ الْعَصْرپڑھنے سے غم دُور ہو جاتا ہے *سُوْرَۃُ الْھُمَزَہ اور سُوْرَۃُالْفِیْل دُشمن کے شَر سے حِفاظَت اور سُوْرَۂ قُریش جان کی حِفاظَت کے لیے آزمودہ ہے *سُوْرَۃُالْماعُوْن بڑی مشکل کےوقت پڑھنا بہت مفید ہے *سُوْرَۃُالْکَوثَر کی تلاوت سے بے اَولاد، صاحب ِ اَوْلاد ہو جاتا ہے *سُوْرَۃُ الْکافِرون چوتھائی قرآن کے برا بر ہے *سُوْرَۃُ الْاِخْلاصتہائی قرآن کے برابر ہے، اس کے بہت فضائل ہیں *سُوْرَۃُ الْفَلَق اور سُورَۃُ النَّاس سے جنّ و شیطان اور حاسدوں کے شر سے حفاظت رہتی ہے۔([1])
نعمتیں برکتیں بفضل رب رحمتیں راحتیں شفائیں سب
اس سے پاتے ہیں صاحبِ ایماں واہ کیا بات پیارے قرآں کی
پیارے اسلامی بھائیو! اللہ پاک ہمیں توفیق بخشے، ہم روحانی عِلاج کا ذہن بنائیں، وِرْد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami