Share this link via
Personality Websites!
ہیں، البتہ عُلَمائے کرام نے احادیث کی روشنی میں اور اپنے تجربے سے قرآنی سُورتوں کی الگ الگ تاثِیْرَیں بھی بیان فرمائی ہیں، آئیے! سنتے ہیں: *سُورَۃُ الْفاتِحَہ 100 مرتبہ پڑھ کر جو دُعا مانگی جائے، قَبول ہوتی ہے *سُوْرَۃُ الْبَقَرہ کی تلاوت سے شیطان گھر سے بھاگ جاتا ہے *آیَۃُ الْکُرسی پڑھنے سے مُحتاجی دُور ہوتی ہے *سُوْرَۃُ الْکَہْف کو ہمیشہ پڑھنے والا دَجّال کے فتنوں سے محفوظ رہے گا *والدین کی قَبْر پر ہر جُمعہ سُورۂ یٰسٓ کی تِلاوت کرنے سے اس کے حُروف کی تعداد کے برابر، ان(پڑھنے والے)کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں *سُوْرَۃُ الدُّخَان پڑھنے سے مشکل دُور ہوتی ہے *جومرنے کےقریب ہو اس پر سُوْرَۃُ الْجاثِیَہ کادَم کرنے سے ایمان پر موت نصیب ہو گی *سُوْرَۃُ الحُجُرات کا پڑھنا اور دَم کر کے پینا گھر میں خَیْر و برکت کیلئے مُفید ہے *سُوْرَهٔ قٓ پڑھنے سے باغ میں پھلوں کی کثرت ہوتی ہے *سُوْرَۃُ الرَّحْمٰن 11 بار پڑھنے سے تمام مقاصد پُورے ہوتے ہیں *سُوْرَۃُالْواقِعَہ جو شخص روزانہ پڑھے گا، اس کوکبھی فاقہ نہ ہوگا *سُوْرَۃُ الْمُلْک کو ہر رات میں پڑھنے والا عذابِ قبر سے محفوظ رہے گا *سُوْرَۃُالْمُزَّمِّل کو11بارپڑھنے سے ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے *سُوْرَۃُ الْمُدَّثِّر کو پڑھ کر حفظِ قرآن کی دُعا مانگنے سےقرآنِ کریم کا یاد کرنا آسان ہو جائے گا *مریض کے پاس سورۂ مُجادَلہ پڑھنے سے درد سے آرام ملے گا۔([1]) *سورۂ لَیْل پڑھ کر مرگی (Epilepsy)کے مریض کے کان میں دَم کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔([2]) *سورۂ رَحمٰن لکھ کر پینا تلی (Spleen) کے مرض میں مفید ہے۔([3]) *سُوْرَۃُ النّٰزِعٰت
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami