Share this link via
Personality Websites!
پیارے اسلامی بھائیو! آیاتِ شِفَا جن کا اس واقعے میں ذِکْر ہوا، وہ یہ ہیں:
(1):سورۂ تَوْبَہ کی آیت :14
وَ یَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَۙ(۱۴)
(2): سورۂ یونُس کی آیت :57
وَ شِفَآءٌ لِّمَا فِی الصُّدُوْرِۙ۬-وَ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ(۵۷)
(3): سورۂ نحل کی آیت:69
فِیْهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِؕ-اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ(۶۹)
(4): سورۂ بنی اسرائیل کی آیت:82
وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَۙ-وَ لَا یَزِیْدُ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًا(۸۲)
(5): سورۂ شعراءکی آیت:80
وَ اِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ یَشْفِیْنِﭪ(۸۰)
(6): سورۂ حٰمٓ اَلسَّجْدَۃ کی آیت:44
قُلْ هُوَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا هُدًى وَّ شِفَآءٌؕ-
شوق دے دے مجھے عِبادت کا ذِکر و اَذکار کا تِلاوت کا
اَز پئے غوث وخواجہ اے رحماں واہ کیا بات پیارے قرآں کی
قرآنِ کریم کی مختلف سورتوں کی تاثِیر
اے عاشقانِ رسول! قرآنِ کریم جہاں سے بھی پڑھیں، اس کی برکتیں ہی برکتیں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami