Share this link via
Personality Websites!
اللہ پاک ہمیں بھی خوب تِلاوتِ قرآن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم۔
الٰہی خوب دے شوق قرآں کی تلاوت کا شَرَف دے گنبدِ خضرا کے سائے میں شہادت کا
مختلف سُنّتیں سیکھنے کے لیے مکتبۃُالمدینہ کی بہارِشریعت جلد:3، حصہ:16، اور امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس عطارقادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ کا91صفحات کا رسالہ550سنّتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھیے، سنتیں سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھراسفر بھی ہے۔
اُلفتِ مصطفےٰ اور خوفِ خدا چاہیے گر تمہیں قافلے میں چلو
گر مدینے کا غم چاہیے چَشمِ نَم لینے یہ نعمتیں قافلے میں چلو([1])
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami