• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکی عمر بڑھاتی ہے arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    نیکی عمر بڑھاتی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صِلَہ رحمی کیجیے!

    مزید حدیثِ پاک میں بتایا گیا کہ صِلَہ رحمی سے بھی عمر بڑھتی ہے۔ ایک روایت میں ہے، رسولِ  اکرم، نورِ مُجَسَّم    صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم     نے فرمایا: ایک شخص تھا، اس کی زِندگی صِرْف 3 سال رہتی تھی، پِھر اس نے صِلَہ رحمی کی تو اللہ پاک نے اس کی عمر میں 30 سال کا اِضافہ فرما دیا۔([1])

    پتا چلا؛ صِلَہ رحمی کی برکت سے بھی عمر میں بَرَکت ہوتی ہے۔

    ذَوِی الْقُرْبیٰ کون ہیں...؟

    پیارے اسلامی بھائیو!  صِلَہ کا معنیٰ ہے: نیکی اور بھلائی کرنا۔ وہ کون کون سے رشتے ہیں جن کے ساتھ نیک سلوک کرنا صلہ رحمی میں شامِل ہے، سنیے! اللہ پاک فرماتا ہے:

    وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ ذِی الْقُرْبٰى (پارہ:1، سورۂ بقرۃ:83)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو اور رشتے داروں (کے ساتھ اچھا سلوک کرو!)

    اس کے تحت مشہور مُفَسِّر ِقرآن، مفتی احمد یار خان نعیمی  رحمۃُ اللہ علیہ  لکھتے ہیں: ذِی الْقُرْبٰی وہ لوگ ہیں، جن کا رشتہ ماں باپ کے ذریعے سے ہو، انہیں ذِی رِحْم بھی کہتےہیں۔ ذَوِی القُرْبیٰ 3قسم کے ہیں: (1):باپ کے قرابت دار، جیسے *دادا، دادی *چچا *پھوپھی *باپ شریک بھائی وغیرہ (2):ماں کے رشتے دار جیسے *نانا، نانی *ماموں *خالہ *ماں شریک بھائی وغیرہ (3):ماں باپ دونوں کے رشتے دار، جیسے حقیقی بھائی بہن وغیرہ۔([2])


     

     



    [1]...قرۃ عیون و مفرح القلب المحزون، الباب التاسع، صفحہ:114، رقم:126۔

    [2]...تفسیر نعیمی، پارہ:1، سورۂ بقرۃ،زیرِ آیت:83، جلد:1، صفحہ:512۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • لمبی زندگی کی دُعا کیسے دیں...؟
    • نیک کاموں کی دُعا کرو!
    • صِرْف زِندہ رہنا کافی نہیں
    • اچھا کون ہے؟
    • جنّت میں پہلے جانے کا سبب
    • (1):نیکی زندگی کو بڑھاتی ہے
    • عمر بڑھنے کا معنیٰ
    • نیکیوں کی عادَت بنائیے!
    • نیک اَعْمَال کے 3 فائدے
    • 100 سال کی عمر میں بھی جسمانی قُوَّت سلامت
    • (2):بڑوں کی عزّت
    • آقا کا پڑوس دِلانے والی نیکی
    • ادب کیسے کریں؟
    • (3):صلہ رحمی اور والدین کی خِدْمت
    • سمندری گنبد
    • صِلَہ رحمی کیجیے!
    • ذَوِی الْقُرْبیٰ کون ہیں...؟
    • قریبی کا حق زیادہ ہے
    • اللہ اسے توڑ ڈالتا ہے
    • رشتے داروں کے چند حقوق
    • پرد یس ہو تو خط بھیجا کرے
    • کس کس رشتے دار سے کب کب ملے
    • رشتے دار حاجت پیش کرے تو ردّ کرد ینا گناہ ہے
    • وہ توڑے تب بھی تم جوڑو
    • اللہ تمہارا مدد گار ہے
    • (4):حُسْنِ اخلاق اور پڑوسیوں سے بھلائی
    • پڑوسی کا خیال رکھیے!
    • کمالِ ایمان کے لیے ضروری عَمَل
    • وہ ایمان والا نہیں ہو سکتا جو...
    • پڑوسی کے چند حقوق کا بیان
    • بیان کا خُلاصہ
    • مفتی امجد علی اعظمی رحمۃُ اللہ علیہ کا ذِکْرِ خیر
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:اصلاحِ اعمال
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عشر کی ترغیب
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami