• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکی عمر بڑھاتی ہے arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    نیکی عمر بڑھاتی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ادب کیسے کریں؟

    معاشرتی زندگی(Social Life) میں ہمارا اپنے بڑوں سے واسطہ پڑتا ہی رہتا ہے، اس لیے ضَروری ہے کہ ہم ہر لحاظ سے ان کے ادب واحترام کا خیال رکھیں، ایک مرتبہ بارگاہِ رِسالت میں حضرت مُحَيِّصَہ  رَضِیَ اللہ عنہ  کی مَوجُودَگی میں حضرت عبد الرحمٰن بن سہل رَضِیَ  اللہ عنہ نے عمر میں چھوٹا ہونے کے باوجود بات کرنے کی کوشش کی تو حضور نبی کریم  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم     نے انہیں بڑوں کا ادب سکھاتے ہوئے فرمایا: بڑے کو بات کرنے دو۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! یہ اَدَب کی تعلیم ہے کہ جب بڑے بات کر رہے ہوں تو چھوٹے کو خاموش رہنا چاہیے۔ اسی طرح ہمیں چاہیے کہ ہر لحاظ سے بڑوں کا اَدَب کیا کریں۔ مثلاً *کھانا کھاتے وقت ان سے پہلے کھانا شروع نہ کیا جائے *مَجْلِس میں ان سے پہلے گفتگو نہ کی جائے *ان کے آگے نہ چلیں *ان کو نام سے نہ پُکاریں بلکہ ادب کے ساتھ مخاطَب کریں *ان کے سامنے آواز اُونچی نہ کریں *ان کی رائے کا احترام کریں *ان کے مشوروں کو سنجیدہ لیں، غرض ہر لحاظ سے بڑوں کو بڑا ہی سمجھیں، انہیں ہمیشہ مُقَدَّم (یعنی آگے آگے) ہی رکھیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    (3):صلہ رحمی اور والدین کی خِدْمت

    رسولِ  رحمت، شفیعِ اُمّت  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: جو پسند کرے کہ اللہ پاک اس کی عمر بڑھائے اور رِزْق میں اِضَافہ فرمائے، اسے چاہیے کہ (1):ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرے اور (2):صِلَہ رحمی کیا کرے۔([2])


     

     



    [1]...بخاری،کتاب الجزيۃ والموادعۃ، باب الموادعۃ المصالحۃ...الخ، صفحہ:814، حدیث:3173 خلاصۃً۔

    [2]...مسند امام احمد  مسند انس بن مالک، جلد:5، صفحہ:776 ، حدیث: 14164۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • لمبی زندگی کی دُعا کیسے دیں...؟
    • نیک کاموں کی دُعا کرو!
    • صِرْف زِندہ رہنا کافی نہیں
    • اچھا کون ہے؟
    • جنّت میں پہلے جانے کا سبب
    • (1):نیکی زندگی کو بڑھاتی ہے
    • عمر بڑھنے کا معنیٰ
    • نیکیوں کی عادَت بنائیے!
    • نیک اَعْمَال کے 3 فائدے
    • 100 سال کی عمر میں بھی جسمانی قُوَّت سلامت
    • (2):بڑوں کی عزّت
    • آقا کا پڑوس دِلانے والی نیکی
    • ادب کیسے کریں؟
    • (3):صلہ رحمی اور والدین کی خِدْمت
    • سمندری گنبد
    • صِلَہ رحمی کیجیے!
    • ذَوِی الْقُرْبیٰ کون ہیں...؟
    • قریبی کا حق زیادہ ہے
    • اللہ اسے توڑ ڈالتا ہے
    • رشتے داروں کے چند حقوق
    • پرد یس ہو تو خط بھیجا کرے
    • کس کس رشتے دار سے کب کب ملے
    • رشتے دار حاجت پیش کرے تو ردّ کرد ینا گناہ ہے
    • وہ توڑے تب بھی تم جوڑو
    • اللہ تمہارا مدد گار ہے
    • (4):حُسْنِ اخلاق اور پڑوسیوں سے بھلائی
    • پڑوسی کا خیال رکھیے!
    • کمالِ ایمان کے لیے ضروری عَمَل
    • وہ ایمان والا نہیں ہو سکتا جو...
    • پڑوسی کے چند حقوق کا بیان
    • بیان کا خُلاصہ
    • مفتی امجد علی اعظمی رحمۃُ اللہ علیہ کا ذِکْرِ خیر
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:اصلاحِ اعمال
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عشر کی ترغیب
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami