Share this link via
Personality Websites!
سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
(1):مختلف مَوضوعات پر مختصر بیان:5منٹ (2):دُعا یاد کرنا:5 منٹ (3):جائزہ :5 منٹ۔کُل دورانیہ:15منٹ
آج کے سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں 72 نیک اعمال میں سے ایک نیک عمل جائز کاموں سے پہلے بسم اللہ پڑھنےکے متعلق مفید ترین معلومات دی جائیں گی اورتیل لگاتے وقت کی دعا یاد کروائی جائے گی۔آخر میں نیک اعمال کے رسالے سے اجتماعی جائزہ لیا جائے گا۔اِنْ شاۤء اللہ الکَرِیْم !
ہر جائز کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھنا
فرمانِ آخری نبی، رسولِ ہاشمی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم : مجھ پر کثرت سے دُرُودِ پاک پڑھو بے شک تمہارا مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھنا تمہارے گُنَاہوں کے لیے بخشش ہے۔([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گناہوں اور برے اخلاق سے بچنے اور آدابِ زندگی اپنانے کے لیے اسلامی بہنوں ،اسلامی بھائیوں اور طلبا وغیرہ کے لیے سوالات کی صورت میں نیک اعمال کے مختلف رسائل ترتیب دئیے ہیں۔ آج ہم72 نيك اعمال كے رسالے سے نیک عمل نمبر :46 کے بارے میں سیکھیں گے ۔
نیک عمل نمبر 46:کیا آج آپ نےہر جائز وعزت والے کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھی ؟
اللہ پاک نے فرمایا:
وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًاۖۚ(۲۵) (پارہ:29،الدھر :25)
ترجَمۂ کنز ُالعرفان: اور صبح و شام اپنے ربّ کا نام یاد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami