• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آخرت کی تیاری کیسے کریں؟ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    آخرت کی تیاری کیسے کریں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رک جائے گا ،پھر حسرت وافسوس کے سِوا کچھ ہاتھ نہ آئے گا،اتنی بھی مُہلت نہ دی جائے گی کہ ایک مرتبہ ’’سُبْحَانَ اللہ‘‘کہہ کر اپنی نیکیوں میں ہی اضافہ کرلیں۔اسی لیے دنیا میں مِلی ہوئی اس زندگی کو غنیمت جانتے ہوئے نیکیاں کمانے اور آخرت کو بہتر بنانے میں لگ جانا چاہئے۔

                                                     پىارے اسلامى بھائىو!اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر چیز کا کوئی نہ کوئی مقصدہوتا ہے، ہمارے پہننے کے کپڑے ہوں، لکھنے کے لیے قلم ہو، رہنے کے لیے گھر ہو، ہاتھ میں باندھی ہوئی گھڑی ہو، بائیک(موٹرسائیکل) ہو یا ہوا میں اُڑتے ہوئے جہاز ہوں، سب کا کچھ نہ کچھ مقصدضرور ہے اور ہر ایک شے اپنے مقصد کی تکمیل کا سبب بن رہی ہے، ذرا سوچئے!جب کائنات کی ہر شے اپنے اندر کوئی نہ کوئی مقصد رکھتی ہے تو کیا انسان بے مقصد پیدا کیا گیا ہے؟ کیا اس اشرفُ الْمَخْلُوقات کے بنائے جانے کا کوئی مقصد نہیں؟ کیا حضرتِ انسان کی پیدائش بِلاوجہ اور بِلا مقصد ہے؟نہیں !نہیں ہرگز نہیں!انسان کو اس دنیا میں بیکا رنہیں پید ا کیا گیا ،چنانچہ پارہ18سورۃ المُؤمِنُون آیت نمبر115میں ارشاد ہوتا ہے:

    اَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰكُمْ عَبَثًا وَّ اَنَّكُمْ اِلَیْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ(۱۱۵) (پ۱۸،المؤمنون:۱۱۵)

    ترجَمَۂ کنزُالعرفان:تو کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ ہم نے تمہیں بیکار بنایا اور تم ہماری طرف لوٹائے نہیں جاؤ گے

    اے عاشقانِ رسول! غور کیجئے! قرآنِ پاک کی اس آیتِ کریمہ سے معلوم ہو رہا ہے کہ کوئی خاص مقصد ہے جس کےلیے انسان کو پیدا کیا گیا ہے، اور وہ مقصد خود ربّ العالمین نے قرآن میں بیان فرمایا ہے ،چنانچہ پارہ 27، سُورۃُ الذّٰرِیٰت آیت نمبر 56 میں اِرْشادہوتا ہے:

    وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ(۵۶) (پ۲۷، الذّرِیٰت:۵۶)

    ترجمۂ کنز العرفان:اور میں نے جِنّ اور آدمی اسی لئے بنائے کہ میری عبادت کریں۔

                                 اس آیت سے معلوم ہوا کہ انسانوں  اور جِنّوں  کو بیکار پیدا نہیں  کیا گیا بلکہ ان کی پیدائش کا اصل


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • مالِ دنیا کے بدلے آخرت کا نفع کمائیے
    • میں نے نقصان نہیں اُٹھایا
    • تذکرۂ زبیر بن عوّام
    • سمجھدار کون
    • دنیا کا امتحان اور آخرت کا امتحان
    • پہلا طریقہ موت کو یادرکھنا!
    • موت زندگی سے محبوب
    • زبردست امام، معمولی کپڑوں میں!
    • تذکرۂ امام غزالی:
    • امام غزالی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور احیاءُ العلوم
    • نیک عمل نمبر 71 کی ترغیب
    • دوسرا طریقہ نیک لوگوں کی صحبت اختیار کیجئے!
    • صحبت ضرور رنگ لاتی ہے!
    • اچھی صُحبت کی برکات
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،16اپریل 2026ء
    • سونے اور جاگنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *قیامت کی رُسوائی سے نجات کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami