• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آخرت کی تیاری کیسے کریں؟ arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    آخرت کی تیاری کیسے کریں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *”امام غزالی کی کتاب احیاء العلوم“اَخلاقیات کے مَوضُوع پر بے مثال تحریر ہے۔  *”احیاء العلوم“پڑھ کر آخرت کی تیاری کا ذہن بنتا ہے،*”احیاء العلوم“آخرت کی تیاری پر اُبھارنے والی کتاب ہے،  *”احیاءُ العلوم“ نفس کے چُنگل سے چھٹکارا دِلانے والی عظیمُ الشّان کتاب ہے، *”احیاء العلوم“بار بار پڑھنے والی کتاب ہے۔ *”احیاء العلوم“میں ظاہری عُلُوم کے ساتھ ساتھ باطِنی عُلُوم کابھی بیان کیا گیا ہے۔ *”اِحیاءُ العلوم“دُنیا کے ساتھ ساتھ آخرت کو بھی بہتر بنانے کا ذریعہ ہے۔ *”احیاء العلوم“شیطان کی شرارتوں کو پہچاننے کا مؤثر ذریعہ ہے، *”احیاء العلوم“ کا مُطالَعہ اور اس میں بیان ہونےو الی باتوں پرعمل دلوں کی صفائی  کا باعث بنتا ہے۔ *”احیاء العلوم“انسان کو ’’ کامل انسان ‘‘ بنانے والی کتاب ہے۔امىرِاہلسنَّت،بانىِ دعوتِ اسلامى حضرت علامہ مولانا ابُوبلال محمد الىاس عطار قادرى رضوى دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اس کتاب کی اَہمیَّت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: باطن کى اِصلاح مىں حُجَّة ُالاِسْلام حضرت    امام محمد بن محمد بن محمدغزالى رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مجھ پر بڑا اِحسان ہے۔  امام غزالى رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کى کتب مِنْہاجُ الْعابِدِىْن اوراِحْیاءُ الْعُلُوموغىرہ پڑھتے ہوئے بارہا اىسا محسوس ہوتا ہے، گوىا مجھے ہى کان پکڑ کر سمجھا رہے ہىں کہ ”بڑا نىک بنا پھرتا ہے، ذرا اپنے آپ کو تو دىکھ ! تجھ مىں توىہ بھى خرابى ہے اور تىرے اندر تو وہ بھى بُرائى ہے، نىز جب بھى پڑھوں اىسا لگتاہے کہ رُوح کو نئى نئى غِذائىں مل رہى ہىں، ان کى کُتُب اىک آدھ بار پڑھ کر رکھ دىنے والى نہىں،زِنْدگى کے آخرى سانس تک پڑھے جانے کے لائق ہىں۔“

    یہ بھی یاد رہے کہ ہلاکت میں ڈالنے والے اعمال کی ضروری معلومات اور ان سے بچنے کےطریقے جاننا فرض ہے،اسی طرح نجات دِلانے  والے اعمال کی ضروری معلومات اور انہیں حاصل کرنے کےطریقے جاننا  بھی فرض ہے اور احیاء العلوم اس علم کو حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • مالِ دنیا کے بدلے آخرت کا نفع کمائیے
    • میں نے نقصان نہیں اُٹھایا
    • تذکرۂ زبیر بن عوّام
    • سمجھدار کون
    • دنیا کا امتحان اور آخرت کا امتحان
    • پہلا طریقہ موت کو یادرکھنا!
    • موت زندگی سے محبوب
    • زبردست امام، معمولی کپڑوں میں!
    • تذکرۂ امام غزالی:
    • امام غزالی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور احیاءُ العلوم
    • نیک عمل نمبر 71 کی ترغیب
    • دوسرا طریقہ نیک لوگوں کی صحبت اختیار کیجئے!
    • صحبت ضرور رنگ لاتی ہے!
    • اچھی صُحبت کی برکات
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،16اپریل 2026ء
    • سونے اور جاگنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *قیامت کی رُسوائی سے نجات کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami