• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فرشتوں کی نیک اِجْتماعات سے محبت arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    فرشتوں کی نیک اِجْتماعات سے محبت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِس کے بعد آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: اَہْلِ زمین میں سے جب بھی کوئی گروہ ذِکْرُ اللہ کی محفل سجاتا (یعنی دِینی اجتماع کا اہتمام کرتا) ہے، اُن کے ساتھ اتنی ہی تعداد میں فرشتے بھی بیٹھ جاتے ہیں،اگر تمہارا گِروہ سُبْحٰنَ اللہ کہتا ہے تو فرشتے بھی سُبْحٰنَ اللہ کہتے ہیں، اگر تم اَلْحَمْدُ لِلہِ کہتے ہو تو فِرشتے بھی اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کہتے ہیں اور اگر تم اللہ اَکْبَرُ کہتے ہو تو فرشتے بھی اللہ اَکْبَرُ کہتے ہیں۔ اگر وہ بخشش کی دُعائیں مانگتے ہیں تو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں، پھر اِجْتماع کے اِخْتتام کے بعد وہ فرشتے اپنے رَبّ کی بارگاہ میں حاضِر ہو جاتے ہیں حالانکہ اللہ پاک ان سے زیادہ جاننے والا ہے۔ پِھر بھی (اجتماع سجانے والوں کی شان کے اِظْہار کے لیے) اللہ پاک فرماتا ہے: اے فرشتو! کہاں سے آئے ہو؟ فرشتے عرض کرتے ہیں: اے مالِکِ کریم! زمین پر تیرے بندے تیری عبادت کر رہے تھے، ہم نے بھی ان کے ساتھ مِل کر عِبَادت کی، وہ تیرا ذِکْر کر رہے تھے، ہم نے بھی اُن کے ساتھ مِل کر تیرا ذِکْر کیا، اُنہوں نے تیری حمد کی، تیری پاکی بَولی، تیری کبرائی بیان کی،اے مالِک! تجھ سے بخشش کی دُعائیں مانگ رہے تھے۔ اس پر اللہ پاک فرماتا ہے: اے فرشتو! گواہ ہو جاؤ...!! میں نے انہیں بخش دیا۔ فرشتے عرض کرتے ہیں: مولیٰ...!! ان میں فُلاں بندہ بڑا بدکار ہے۔ اللہ پاک فرماتا ہے: ہُمُ الْقَوْمُ لَا یَشْقٰی بِہِمْ جَلِیْسُہُمْ وہ (یعنی ذِکْرُ اللہ کے لیے دِینی اجتماع سجانے والے) ایسی قوم ہے کہ جن کے پاس بیٹھنے والا بھی بدبخت نہیں رہتا۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ!پیارے اسلامی بھائیو!اندازہ کیجیے!دِینی اجتماعات کیسے بابَرَکَت ہیں...!! جو اِن دِینی اجتماعات میں بیٹھتے ہیں، یہ اکیلے نہیں ہوتے، فرشتے بھی ان کے ساتھ بیٹھتے ہیں، یہ اللہ پاک کی حمد کرتے ہیں تو فرشتے بھی ساتھ مِل کر حمد کرتے ہیں، اجتماع میں آنے


     

     



    [1]...حلیۃ الاولیا، جلد:5، صفحہ:135، رقم:6603۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • اجتماع میں درودِ پاک پڑھنے کی فضیلت
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دِینی اجتماع میں فرشتے آتے ہیں
    • (1):اجتماع سجانے والوں سے محبّت کیجیے!
    • مانُوس ہونے کا معنیٰ
    • (2):فرشتوں کی نیک اجتماعات سے محبّت
    • آ جاؤ...!!تمہارا مطلوب یہاں ہے
    • دوسروں کو بھی ساتھ لائیے!
    • زِندگی کا اَہَم تَرِین ہدف
    • فرشتے اجتماع کو ڈھانپ لیتے ہیں
    • (3):پاس بیٹھنے والا بھی محروم نہیں رہتا
    • ایک کا رونا سب کو کام آگیا
    • دِینی اجتماعات کے دِینی و دُنیوی فائدے
    • دعوتِ اسلامی اور دِینی اجتماعات
    • ہفتہ وار اجتماع کا جدول اور اس کی برکات
    • (1):ہفتہ وار اجتماع میں نمازوں کا فیضان
    • ہفتہ وار اجتماع اور تِلاوتِ قرآنِ کریم
    • ہفتہ وار اجتماع اور نعتِ مصطفےٰ
    • ہفتہ وار اجتماع اور درودِ پاک
    • سنّتوں بھرا بیان
    • ذِکْرُ اللہ
    • دُعا
    • آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے...!!
    • رات اعتکاف اور نمازِ تَہَجُّد کی سعادت
    • دُعائے امیر اہلسنت
    • دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کا تعارف
    • اسلامک سپیچز (Islamic Speeches)موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • نام رکھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami