• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فرشتوں کی نیک اِجْتماعات سے محبت arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    فرشتوں کی نیک اِجْتماعات سے محبت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نام رکھنے کی سنتیں اور آداب

    فرمانِ آخری نبی، رسولِ ہاشمی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم: قیامت کے دن تم کو تمہارے اور تمہارے باپوں کے نام سے پُکارا جائے گالہٰذا اپنے اچھے نام رکھو۔([1])

    اے عاشقانِ رسول !مفتی امجد علی اعظمی رحمۃُ اللہ علیہ  فرماتے ہیں:بچے کا اچھا نام رکھا جائے بہت سےلوگوں کے ایسے نام ہیں جن کے کچھ معنیٰ نہیں یا ان کے بُرے معنیٰ ہیں ایسے ناموں سے پرہیز کریں*انبیائےکرام علیہمُ السَّلَام اور صحابہ و تابعین   رَضِیَ اللہ عنہم  کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے، اُمّید ہے کہ ان کی بَرکت بچے کے شاملِ حال ہو*بچہ زندہ پیدا ہوا یا مُردہ اس کا بدن مکمل ہوا ہو یا مکمل نہ ہوا، بہرحال اس کا نام رکھا جائے *حدیث پاک میں ہے: کچّے بچّے(یعنی جس کاکوئی عُضو بن جائے یا 4ماہ کا ہواس) کا نام رکھو کہ اللہ پاک اس کے ذریعے تمہارے عمل کے ترازو کو بھاری کرے گا *جبریل یا میکائیل وغیرہ نام نہ رکھئے *یٰسین یا طٰہٰ نام رکھنا منع ہے*محمد یٰسین نام بھی مت رکھئے، ہاں چاہیں تو غُلام یٰسین اور غلام طٰہٰ رکھ لیجئے*جو نام بُرے ہوں ان کو بدل کر اچھا نام رکھنا چاہئےکہ اپنی امت سے پیار کرنے والے پیارے پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم بُرے نام کو اچھے نام سے بدل دیتے تھے۔ایک خاتون کا نام عاصِیَہ(یعنی گنہگار)تھا، رسولِ کریم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے اس کے نام کو بدل کر جَمِیلہ رکھا۔(نوٹ: ایک نام آسیہ بھی رکھا جاتاہے ، یہ اچھا نام ہے، رکھنے میں کوئی حرج نہیں) * غُلام رسول، غُلام صدیق، غُلام حُسین، غُلام غوث، غُلام رضا نام رکھنا جائز ہے*ایسے نام رکھنا جائز نہیں، جو غیر مسلموں کے لیے مخصوص ہوں۔ ([2])


     

     



    [1]...ابو داؤد، کتاب الادب، باب:فی تغییر الاسما، صفحہ:775، حدیث:4948۔

    [2]...550سنتیں اور آداب، صفحہ:63-68ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • اجتماع میں درودِ پاک پڑھنے کی فضیلت
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دِینی اجتماع میں فرشتے آتے ہیں
    • (1):اجتماع سجانے والوں سے محبّت کیجیے!
    • مانُوس ہونے کا معنیٰ
    • (2):فرشتوں کی نیک اجتماعات سے محبّت
    • آ جاؤ...!!تمہارا مطلوب یہاں ہے
    • دوسروں کو بھی ساتھ لائیے!
    • زِندگی کا اَہَم تَرِین ہدف
    • فرشتے اجتماع کو ڈھانپ لیتے ہیں
    • (3):پاس بیٹھنے والا بھی محروم نہیں رہتا
    • ایک کا رونا سب کو کام آگیا
    • دِینی اجتماعات کے دِینی و دُنیوی فائدے
    • دعوتِ اسلامی اور دِینی اجتماعات
    • ہفتہ وار اجتماع کا جدول اور اس کی برکات
    • (1):ہفتہ وار اجتماع میں نمازوں کا فیضان
    • ہفتہ وار اجتماع اور تِلاوتِ قرآنِ کریم
    • ہفتہ وار اجتماع اور نعتِ مصطفےٰ
    • ہفتہ وار اجتماع اور درودِ پاک
    • سنّتوں بھرا بیان
    • ذِکْرُ اللہ
    • دُعا
    • آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے...!!
    • رات اعتکاف اور نمازِ تَہَجُّد کی سعادت
    • دُعائے امیر اہلسنت
    • دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کا تعارف
    • اسلامک سپیچز (Islamic Speeches)موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • نام رکھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami