Share this link via
Personality Websites!
بھلائیاں نصیب ہوتی ہیں۔
خُدا کا ذِکْر کرے، ذِکْرِ مصطفےٰ نہ کرے ہمارے مُنہ میں ہو ایسی زباں خُدا نہ کرے
اس کے بعد سُنّتوں بھرا بیان ہوتا ہے۔ اس کے ذریعے عِلْمِ دین سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ حدیثِ پاک میں ہے: جو بندہ عِلْم كى جستجو مىں جُوتے، مَوزے ىا كپڑے پہنتا ہے تو اپنے گھر كى چَوكھٹ سے نكلتے ہی اللہ پاک اس كے گناہ مُعاف فرما دیتا ہے۔([1])
اَلحمدُ لِلّٰہ! ہفتہ وار اجتماع میں 6 درودِ پاک اور دُعائیں بھی پڑھائی جاتی ہیں *ان میں ایک شبِ جمعہ کا درودِ پاک ہے، اس کو پڑھنے والے کے لیے مرتے وقت دِیدارِ مصطفےٰ نصیب ہونے کی فضیلت ہے *اسی طرح گُنَاہ بخشوانے والا درود شریف پڑھایا جاتا ہے، یعنی اس درودِ پاک کو پڑھنے پر گُنَاہ بخشے جانے کی فضیلت ہے *ایک ایسا درود شریف بھی پڑھایا جاتا ہے جس کے پڑھنےسے رحمت کے 70 دروازے کھل جاتے ہیں *قربِ مصطفےٰ دِلانے والا درود شریف بھی پڑھایا جاتا ہے *جس درود پاک کو پڑھنے سے 6 لاکھ درود شریف پڑھنے کا ثواب ملتا ہے، یہ بھی پڑھایا جاتا ہے *درودِ شفاعت بھی پڑھایا جاتا ہے، جس کو پڑھنے والے کے لیے شفاعت واجِب ہو جانے کی خوشخبری دی گئی ہے *اسی طرح حدیثِ پاک میں بیان کی گئی دو دُعائیں بھی ہفتہ وار اجتماع میں پڑھائی جاتی ہیں *ایک دُعا ایسی ہے، جو بندہ وہ دعا پڑھ لے تو حدیثِ پاک کے مطابق 70 فرشتے ایک ہزار
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami