• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فرشتوں کی نیک اِجْتماعات سے محبت arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    فرشتوں کی نیک اِجْتماعات سے محبت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سَیّاح فرشتوں نے اپنا مقصد ہی یہی بنا رکھا ہے کہ ہم نے بَس نیک اجتماعات میں شرکت کرنی ہے، اسی مقصد کے لیے گلی گلی گھومتے رہتے ہیں۔ پتا چلا؛ نیک اجتماعات مثلاً ہفتہ وار سُنتوں بھرے اجتماع میں شرکت ہمارے Top of the list اَہْداف میں ہونی چاہیے۔

    فرشتے اجتماع کو ڈھانپ لیتے ہیں

    اب روایت کا بقیہ حصّہ سنیے! فرشتے جو گلی گلی چکّر لگا رہے تھے، اب انہیں نیک اجتماع مِل گیا، اب وہ کیا کرتے ہیں: مسلم شریف کی روایت ہے، پیارے مَحْبوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: فرشتے اس ذِکْر کی محفل میں بیٹھ جاتے ہیں اور اپنے پَر پھیلا کر پُورے اجتماع کو ڈھانپ لیتے ہیں (اور پَر پھیلانے کا انداز کیسا ہوتا ہے) ایک فرشتہ ، دوسرے فرشتے کے اُوپَر پَر پھیلاتا جاتا ہے، یُوں کرتے کرتے اس اجتماع والی جگہ سے لے کر آسمانِ دُنیا تک ایک کے اُوپَر ایک فرشتہ پَر پھیلاتا چلا جاتا ہے،یُوں زمین سے آسمان تک ساری جگہ فرشتوں سے بھر جاتی ہے۔ پِھر جب اِجْتماع ختم ہو جاتا ہے تو فرشتے بارگاہِ اِلٰہی میں حاضِر ہوتے ہیں، اللہ پاک فرماتا ہے: اے فرشتو! میں نے ان اَہْلِ محفل کو بخش دیا، جو انہوں نے مانگا، میں نے عطا کیا، جس چیز سے انہوں نے پناہ چاہی، میں نے انہیں پناہ دے دی۔ ([1])

    بُخاری شریف کے الفاظ ہیں: فرشتے عرض کرتے ہیں: مولیٰ! وہاں ایک شخص تھا، وہ اجتماع میں شریک نہیں تھا، وہ تَو اپنی کسی حاجت کے سبب وہاں آیا تھا (یعنی وہ اجتماع میں شریک ہو کر ذِکْر و فِکْر میں مصروف نہیں تھا، اسے کوئی کام تھا، جس کے سبب وہ اجتماع گاہ میں آ گیا تھا)۔ اللہ پاک فرماتا ہے: ہُمُ الْقَوْمُ لَا یَشْقیٰ بِہِمْ جَلِیْسُہُمْ یعنی اے فرشتو! یہ محفلِ ذِکْر میں شرکت


     

     



    [1]... مسلم، کتاب الذکر و الدعاء...الخ، باب فضل مجالس الذکر، صفحہ:1037، حدیث:2689ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • اجتماع میں درودِ پاک پڑھنے کی فضیلت
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دِینی اجتماع میں فرشتے آتے ہیں
    • (1):اجتماع سجانے والوں سے محبّت کیجیے!
    • مانُوس ہونے کا معنیٰ
    • (2):فرشتوں کی نیک اجتماعات سے محبّت
    • آ جاؤ...!!تمہارا مطلوب یہاں ہے
    • دوسروں کو بھی ساتھ لائیے!
    • زِندگی کا اَہَم تَرِین ہدف
    • فرشتے اجتماع کو ڈھانپ لیتے ہیں
    • (3):پاس بیٹھنے والا بھی محروم نہیں رہتا
    • ایک کا رونا سب کو کام آگیا
    • دِینی اجتماعات کے دِینی و دُنیوی فائدے
    • دعوتِ اسلامی اور دِینی اجتماعات
    • ہفتہ وار اجتماع کا جدول اور اس کی برکات
    • (1):ہفتہ وار اجتماع میں نمازوں کا فیضان
    • ہفتہ وار اجتماع اور تِلاوتِ قرآنِ کریم
    • ہفتہ وار اجتماع اور نعتِ مصطفےٰ
    • ہفتہ وار اجتماع اور درودِ پاک
    • سنّتوں بھرا بیان
    • ذِکْرُ اللہ
    • دُعا
    • آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے...!!
    • رات اعتکاف اور نمازِ تَہَجُّد کی سعادت
    • دُعائے امیر اہلسنت
    • دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کا تعارف
    • اسلامک سپیچز (Islamic Speeches)موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • نام رکھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami