• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اپنی بیٹھک درست رکھیے arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اپنی بیٹھک درست رکھیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حال (Situation)ہے، ہم نے پاؤں میں پہننے کے لیے جوتا خریدنا ہو تو پُوری مارکیٹ گھومتے ہیں، لوگ ایک جوتا پسند کرنے کے لیے کئی کئی گھنٹے لگا دیتے ہیں، تب جا کر کوئی جوتا پسند آتا ہے اور دوست...!! جسے دِل میں جگہ دینی ہے، جس کے ساتھ اُٹھنا ہے، بیٹھنا ہے، اس کو اپنی زِندگی میں شامِل کرنا ہے، اس کے اَخْلاق ہم پر اَثَر کریں گے، اس کا کردار ہمارے کردار پر اَثَر انداز ہو گا، اس بارے میں کوئی غور و فِکْر نہیں، کوئی جانچ پڑتال نہیں، بَس! آپس میں 4 باتیں ہوئیں اور دوست بن گیا۔ ایک آدھ گھنٹہ بس میں اکٹھے سَفَر(Travel)کیا، بات چیت ہوئی، اپنا نمبر دیا، اُس کا نمبر لیا اور دوستی ہو گئی بلکہ اب تو جدید دور ہے، آن لائن دوستیاں(Online Friendships) ہوتی ہیں، نہ سامنے والے کو دیکھا، نہ جانچا، یہ تک مَعْلُوم نہیں ہوتا کہ میں جس سے دوستی کر رہا ہوں، وہ ہے کون، بَس فیس بُک(Facebook)، انسٹا گرام(Instagram) وغیرہ پر 4باتیں ہوئیں، فرینڈ ریکویسٹ (Friend Request) آئی، ہم نے قبول (Accept) کی اور دوستی شروع ہو گئی۔

    اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے! علَّامہ شعرانی   رحمۃُ اللہ علیہ   فرماتے ہیں: دوست بنانے کے لیے عقلمند ہونا ضَروری ہے تاکہ آدمی جان سکے کہ کون دوستی کے لائق ہے کون نہیں ہے۔ مزید فرماتے ہیں: بےوقوف لوگ ہر ایک کو دوست بنا لیتے ہیں، پھر 4دِن بعد لڑائی ہوتی ہے اور وہی دوست دُشمن ہو جاتا ہے۔ عُلما فرماتے ہیں: عقل مند وہ ہے جو پہلے تجربہ (Experience)کرے، پھر دوست بنائے۔([1])

    غیر مسلم کی دوستی کا بھیانک انجام

    ایک شخص تھا: عُقْبَہ بن اَبی مُعِیْط۔ یہ مکہ مکرمہ کا رہنے والا غیر مسلم تھا۔ پیارے


     

     



    [1]... لواقح الانوار،العہد الحادی عشر بعد المائتین فی مجالسۃ الصالحین،جلد:2 ،صفحہ:42 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • نیک دوست شفاعت فرمائیں گے
    • دوست کیسے بنائیں...؟
    • تَعلُّق بنانے کے لیے جانچ کر لیجیے!
    • ہر صحابئ نبی !جنّتی !!جنّتی!!
    • بیٹھک اپنانے میں عقلمندی اپنائیے!
    • غیر مسلم کی دوستی کا بھیانک انجام
    • اچھی اور بُری بیٹھک کی مثال
    • نیک بیٹھک ہی اپنائیے!
    • فرشتے شکریہ بولتے ہیں
    • دِینی اجتماعات کے دِینی و دُنیوی فائدے
    • دعوتِ اسلامی اور دِینی اجتماعات
    • دُعائے امیر اہلسنت
    • Islamic Speeches موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • تمام پریشانیوں میں اللہ کافی ہو گا(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami