Share this link via
Personality Websites!
اور اس کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے،اگرچہ نماز کے دوران نمازی نے آستین درست کر بھی لی تب بھی اس کی نماز مکروہِ تحریمی ہو گی اور اس کو دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
تمام پریشانیوں میں اللہ کافی ہو گا(وظیفہ)
حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَعَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
روایت میں ہے: جس نے صبح اور شام 7 بار یہ کلمات پڑھ لیے، اللہ پاک اس کی تمام پریشانیوں میں مدد فرمائے گا۔([2]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami