Share this link via
Personality Websites!
رہتے ہیں، لہٰذا ان میں نیکی، بھلائی، خیر خواہی اور خِدْمتِ خلق(Social Welfare) وغیرہ کے جذبات زیادہ پائے جاتے ہیں *اس وقت دُنیا میں ایک بڑا مسئلہ خُودکشی(Suicide) بھی ہے، خُود کشی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا رہتا ہے،اس جُرْم (Crime)کی روک تھام کا ایک اَہَم ذریعہ بھی دِینی اجتماعات ہیں، اَصْل میں جو اپنی زندگی سے مایُوس ہو جاتا ہے، جسے لگتا ہے کہ زندگی میں کچھ نہیں رکھا، میرے لیے سب دروازے، ساری راہیں بند ہو چکی ہیں، وہ خُود کشی کا رستہ اختیار کرتا ہے، دِینی اجتماعات کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ *ان کی بَرَکَت سے سوچ کھلتی ہے *زندگی کی نئی سے نئی راہیں سامنے آتی ہیں *زندگی کو ایک مقصد ملتا ہے اور *اچھے، باکردار لوگوں کے ساتھ ملنے جلنے کی بَرَکَت سے دِل کا بوجھ دُور ہوتا ہے*غموں اور پریشانیوں کا مقابلہ کرنے میں مدد ملتی ہے، یُوں وہ شخص جو زِندگی سے مایُوس ہو چکا ہو، اسے زندگی گزارنے کی نئی اُمنگ، جذبہ اور شوق مل جاتا ہے۔
مُنْعَقِد کرتے رہیں گے اجتماعِ ذِکْر و نعت
دُھوم ان کی نعت خوانی کی مچاتے جائیں گے
کر لو نیّت سنّتوں کی تربیت کے واسطے
قافلوں میں ہم سفر کرتے کراتے جائیں گے([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی اور دِینی اجتماعات
پیارے اسلامی بھائیو! غور فرمائیے! دِینی اجتماعات کی کیسی کیسی بَرَکَتیں ہیں،اَلحمدُ لِلّٰہ! عاشقانِ رسول کی دِینی تنظیم دعوتِ اسلامی جو دُنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے کی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami