Share this link via
Personality Websites!
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
اللہ پاک کے مَحْبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا فرمان عالی شان ہے:
لَيَرِدَنَّ الْحَوْضَ عَلَيَّ اَقْوَامٌ مَا اَعْرِفُهُمْ اِلَّا بِكَثْرَةِ الصَّلَاةِ عَلَىَّ
ترجمہ:حوضِ کَوثر پر مجھے ایسی قَومیں ملیں گی، جنہیں میں بہت زیادہ درودِ پاک پڑھنے کے سبب ہی پہچانوں گا۔([1])
اے دین حق کے رہبر تم پر سلام ہر دم میرے شفیعِ محشر تم پر سلام ہر دم
کوئی نہیں ہمارا ہم کس کے دَر پہ جائیں اے بیکسوں کے یاوَر تم پر سلام ہر دم
اپنے گدائے دَر کی لیجے خبر خدارا کیجے کرم حسنؔ پر تم پر سلام ہر دم([2])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
قَالَ اللہ تَبَارَکَ وَ تَعَالٰی فِی الْقُرْآنِ الْکَرِیْم(اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے):
اَلْاَخِلَّآءُ یَوْمَىٕذٍۭ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ اِلَّا الْمُتَّقِیْنَؕ۠(۶۷) (پارہ:25، سورۂ زخرف:67)
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami