• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہفتہ وار اجتماع arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    ہفتہ وار اجتماع
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آپ بھی اس فرمانِ عالی پر عمل کی نیّت فرمالیجئے کہ اگر آپ کے دعوت دینے سے کوئی مسلمان ہفتہ وار اجتماع میں شریک ہوا اور وہ راہِ ہدایت پر آگیا بلکہ ممکن ہے کہ وہ بھی دوسروں کو نیکی کی دعوت دینے والا بن گیا تو آپ کے لئے ثوابِ جاریہ کا ذریعہ بن جائے گا۔

     ابھی آپ نے شیخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت  دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ   کے بارے میں سُنا کہ وہ  ایک ایک اسلامی بھائی کے پاس جاتے ، اجتماع کی نیت کرواتے اور ان کے ناموں کی لسٹیں بناتے ، اے کاش ہم بھی مرشدِ کریم کے نقشِ قدم پر چلنے والے بن جائیں ۔

    4.لوگوں کے ایمان وعقائد کا تحفظ: اس وقت ہر طرف ایمان کے دشمن گھات لگائے بیٹھے ہیں ، بدعقیدہ اور لادین لوگ اپنے فاسد نظریات کا پرچار کرنے میں تیزی سے مصروفِ عمل ہیں ۔

    سُونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے    سونے والو جاگتے رہیو! چوروں کی رکھوالی ہے

    اس لئے اپنے مسلمان بھائیوں اور اپنی نئی نسل کو تباہی سے بچانا اور ان کے عقائد کے تحفظ کی کوشش کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔ اس کی مختلف صورتوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کروائی جائے تاکہ وہ دین کے قریب رہیں  ، قرآن وحدیث کے احکامات سنیں اوران کے دل ودماغ پاکیزہ رہیں ۔

    دنیوی فوائد

     الحمدُ لِلّٰہ  ! ہفتہ وار اجتماع کے دینی فائدے تو بے شمار ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ اس میں شریک ہونے والوں کو دنیوی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں ۔ چنانچہ سائنسی تحقیق کے مطابق لوگوں  سے میل جول برقرار رکھنا دماغی صحت کے لئے مفید ہے۔ماہرین نے بتایا کہ سماجی طور پر متحرک افراد عموماً زیادہ لمبی زندگی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • ہفتہ وار اجتماع
    • درود شریف کی فضیلت
    • صحابیِ رسول کی ہفتہ وار محفلِ وعظ
    • ہفتہ وار اجتماع کیا ہے؟
    • دعوتِ اسلامی کا اِجتماع کامیاب کیسے ہوا؟
    • دینی فوائد
    • اجتماعات کی دعوت دینے اور دوسروں کو شرکت کروانے کا اجر
    • دنیوی فوائد
    • ماہِ اپریل 2026 ماہِ اجتماع
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami