• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہفتہ وار اجتماع arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    ہفتہ وار اجتماع
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      اللہ  علیہ و اٰلہ ٖوسلم کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے لیے سب سے پہلے جس دِینی کام سے آغاز فرمایا وہ ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہی ہے جس میں اسلامی بھائی  جمع ہو کر تِلاوت، نعت اور سنتوں بھرے علمِ دین سے مالا مال بیان، ذِکْرُ  اللہ ، رِقّت انگیز دُعا اور صلوۃ و سلام میں شرکت کی سعادت حاصل کرتے ۔

    دعوتِ اسلامی کا اِجتماع کامیاب کیسے ہوا؟

    امیرِ اہلِ سنّت  دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ  فرماتے ہیں :  جب دعوتِ اسلامی کا کام شروع ہوا تو میں گلی گلی جا کر لوگوں کو اِجتماع میں شرکت کی دعوت دیتا ، نیتیں کرواتا، کہ ”کون کون چار جمعرات تک اِجتماع میں آئے گا؟ کون کون گیارہ جمعرات تک اِجتماع میں شرکت کرے گا؟ “اِس طرح میں اسلامی بھائیوں سے نیتیں کرواتا، پھر ان کے نام پیڈ پر لکھتا اور لسٹیں بناتا تھا۔ اِبتدا  میں کم لوگ آتے تھے پھر  الحمدُ لِلّٰہ     ایک دَم بڑھنا شروع ہو گئے اور کافی  تعداد میں اسلامی بھائی اِجتماع میں شریک ہونے لگے۔ مُبالغہ کروں تو میں نے کروڑوں لوگوں کو اِجتماع میں آنے کی نیتیں کروائی ہوں گی ورنہ لاکھوں لوگ تو  ضرور ایسے ہیں جن کو میں نیتیں کروا چکا ہوں۔ مجھے یہ کام کرتے ہوئے 40 سال ہوگئے ہیں اگر وہ لوگ جن کو میں نے نیتیں کروائی ہیں سب کے سب اِجتماع میں آنا شروع ہو جائیں تو مسجد تو مسجد ہے کراچی کا کوئی میدا ن ایسا نہیں ہوگا جس میں یہ سب سما سکیں۔([1])

    سب سے پہلا اجتماع گلزارِ حبیب مسجد (سولجر بازار ، کراچی )میں ہوا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تھی ۔ میں نے سر توڑ کوشش کرکے ہزاروں تو نہیں مگر سینکڑوں اسلامی بھائی جمع کر لیے تھے ۔ چنانچہ میں نے موت کے موضوع پر بیان کیا اور اس کے بعد


     

     



    [1]... کون کتنی بار حج کرے گا ؟ (ملفوظاتِ امیرِ اہلِ سنّت :قسط 93)،ص 13

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • ہفتہ وار اجتماع
    • درود شریف کی فضیلت
    • صحابیِ رسول کی ہفتہ وار محفلِ وعظ
    • ہفتہ وار اجتماع کیا ہے؟
    • دعوتِ اسلامی کا اِجتماع کامیاب کیسے ہوا؟
    • دینی فوائد
    • اجتماعات کی دعوت دینے اور دوسروں کو شرکت کروانے کا اجر
    • دنیوی فوائد
    • ماہِ اپریل 2026 ماہِ اجتماع
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami