• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ امیر حمزہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ میں قرآنی آیات arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    شانِ امیر حمزہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ میں قرآنی آیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مَعْلُوم  ہوا ؛ اصل زِندگی دِل کی زِندگی ہے، جس کے دِل میں ایمان کا نُور موجود ہے، وہ زِندہ ہے، اور جس کے دِل میں یہ نُور موجود نہیں ہے، اُس کا دِل بھی مردہ ہے، وہ خود بھی زِندوں کی شکل میں مُردہ ہے۔

    زِندگی زِندہ دِلی کا نام ہے                  مُردہ دِل کیا خاک جیا کرتے ہیں

    دِل کی حفاظت کیجیے...!

    پیارے اسلامی بھائیو! یہاں سے معلوم ہوا کہ دِل کی حفاظت کرنا زیادہ ضروری ہے، آج کل ہمارے ہاں لوگ ظاہِری جسم کی دیکھ بھال پر زیادہ توَجُّہ دیتے ہیں، ہمارے جسم کو روزانہ کتنی خوراک کی حاجت ہے؟ کتنی کیلوریز ضروری ہیں، جسمانی طور پر کمزوری ہو تو ڈاکٹر سے رجوع بھی کیا جاتا ہے، لوگ جسم کو فِٹ رکھنے کے لیے  ورزش بھی کرتے ہیں،اور جسم کو فِٹ رکھنے کے لیے  ویٹ لفٹنگ (Weightlifting)بھی کرتے ہیں۔

    خود کو جسمانی طور پر تندرست رکھنے کی کوشش بُری نہیں ہے، البتہ یہ بھی سوچنے کی بات ہے کہ کیا یہ سب کچھ ہم اپنے دِل کے معاملے میں بھی کرتے ہیں؟ کیا کبھی ہم نے سوچا کہ ہمارا دِل تندرست ہے یا نہیں؟ کہیں ہم باطنی طور پر بیمار تو نہیں ہیں؟ کہیں ہمارے دِل میں حسد، تکبر، بغض، کینہ وغیرہ ایمان لیوا بیماریاں تو جنم نہیں لے چکیں؟

    افسوس کے ساتھ عرض کرنا پڑتا ہے کہ عموماً اس جانِب تَوَجُّہ نہیں کی جاتی۔ حالانکہ اَصْل زِندگی زِندہ دِلی ہی کا نام ہے۔کیا خوب کہا کسی نے کہ:

    دِلِ مُردَہ دِل نہیں، اسے زِندہ کر دوبارہ   یہی ہے اُمّتوں کے مرضِ کُہُن کا چارہ

    وضاحت:مرضِ کُہُن: یعنی پُرانا مرض۔ مطلب یہ کہ قوموں کی اَصل بیماری کا علاج یہ ہے کہ اُن کا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ و رسول کے شیر
    • امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت امیر حمزہ کی شہادت
    • شانِ امیر حمزہ میں قرآنی آیات
    • (1):نُور عطا ہو گیا
    • زِندگی کا حقیقی مفہوم
    • دِل کی حفاظت کیجیے...!
    • اللہ پاک نے اچھا وعدہ فرمایا
    • (3):صاحِبِ نَفْسِ مُطْمَئِنَّہ
    • اللہ و رسول کا شیر
    • نفس کی 3 اقسام
    • حضرت حمزہ جنّت میں ٹیک لگائے ہوئے
    • خاصُ الخاص بندے کون...؟
    • بےکَس کی مدد اور دستگیری
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • نفسِ اَمَّارہ کو سُدھارئیے...!!
    • کامیابی کا اَصْل مِعْیار
    • (1):خواہشات سے رُکنا
    • تزکیۂ نفس کے 3 طریقے
    • نفس کی مخالفت کن کاموں میں کی جائے!
    • (2):نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈالیے !
    • نیک اَعْمَال اپنا لیجیے!
    • (3):اللہ پاک سے مدد مانگتے رہیے!
    • ایک دُعائے مصطفےٰ
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami