• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ امیر حمزہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ میں قرآنی آیات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    شانِ امیر حمزہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ میں قرآنی آیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس جیسا ہوجائے گا جو اندھیروں میں (پڑا ہوا) ہے(اور) ان سے نکلنے والا بھی نہیں ۔([1])

    یہاں 2لوگوں کا آپس میں تقابل کیا گیا ہے (1):ایک حضرت امیر حمزہ  رَضِیَ اللہ عنہ ، ان کے مُتَعَلِّق  ارشاد ہوا: آپ نے پہلے کلمہ نہیں پڑھا ہوا تھا، پِھر اللہ پاک نے انہیں ایمان کی توفیق بخشی، ان کے دِل میں اِیمان کا نُور اُتار دیا (2): دوسرا ابوجہل ہے، اس کے مُتَعَلِّق  فرمایا: یہ اندھیروں میں بھٹک رہا ہے، ان سے نکلنے والا نہیں ہے۔

    فرمایا: کیا یہ دونوں برابر ہو سکتے ہیں؟ ہر گز نہیں ہو سکتے۔

    زِندگی کا حقیقی مفہوم

    اے عاشقانِ رسول! اس آیتِ کریمہ میں زِندگی کا عجیب فلسفہ بیان کیاگیا ہے، عام طور پر حرکت کو زِندگی کہا جاتا ہے، جس کی سانسیں چل رہی ہوں، جو بول سکتا ہو، سُن سکتا ہو، چل پھر سکتا ہو، اسے زِندہ کہا جاتا ہے، لیکن اس جگہ قرآنِ کریم نے زِندگی کا ایک اَور ہی مفہوم بیان فرمایا ہے، دیکھئے! حضرت امیرِ  حمزہ  رَضِیَ اللہ عنہ    کو دُنیا میں تشریف لائے 40 سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا تھا، آپ چلتے پھرتے بھی تھے، کھاتے پیتے بھی تھے، شکار بھی کیا کرتے تھے، اس کے باوُجُود اللہ پاک نے فرمایا:

    كَانَ مَیْتًا (پارہ:8،سورۂ انعام:122)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: وہ جو مردہ تھا ۔

    پھر جب آپ نے اسلام قبول کر لیا، آپ کا دِل نورِ ایمان سے روشن ہو گیا تو فرمایا:

    فَاَحْیَیْنٰهُ (پارہ:8،سورۂ انعام:122)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:پھر ہم نے اسے زندہ کردیا ۔


     

     



    [1]...تفسیر کبیر، پارہ:8،سورۂ انعام، تحت الآیۃ:122، جلد:5، صفحہ:134۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ و رسول کے شیر
    • امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت امیر حمزہ کی شہادت
    • شانِ امیر حمزہ میں قرآنی آیات
    • (1):نُور عطا ہو گیا
    • زِندگی کا حقیقی مفہوم
    • دِل کی حفاظت کیجیے...!
    • اللہ پاک نے اچھا وعدہ فرمایا
    • (3):صاحِبِ نَفْسِ مُطْمَئِنَّہ
    • اللہ و رسول کا شیر
    • نفس کی 3 اقسام
    • حضرت حمزہ جنّت میں ٹیک لگائے ہوئے
    • خاصُ الخاص بندے کون...؟
    • بےکَس کی مدد اور دستگیری
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • نفسِ اَمَّارہ کو سُدھارئیے...!!
    • کامیابی کا اَصْل مِعْیار
    • (1):خواہشات سے رُکنا
    • تزکیۂ نفس کے 3 طریقے
    • نفس کی مخالفت کن کاموں میں کی جائے!
    • (2):نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈالیے !
    • نیک اَعْمَال اپنا لیجیے!
    • (3):اللہ پاک سے مدد مانگتے رہیے!
    • ایک دُعائے مصطفےٰ
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami