Shan e Ameer e Hamza Me Qurani Ayaat

Book Name:Shan e Ameer e Hamza Me Qurani Ayaat

کے عملی طریقہ کے لئے Animated Videosبھی شامِل ہیں۔*اس کا ایک بہت اہم فیچر یہ بھی ہے کہ اس میں آپ کو اپنے ملک اور شہر کے بڑے ذمہ دارن کے نمبر بھی مل جائیں گے جن پر رابطہ کر کے آپ کفن دفن کی فی سبیل اللہ خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

آپ بھی یہ موبائِل ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجئے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

چند ضروری اعلانات

*ہر ہفتے امیر اہلسنت  دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ  مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشا کے بعد اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطّار قادری  دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ  سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنّت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں نیک اعمال پر استقامت کیسے ملے؟رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے  یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر(Share) کیجیے! * مکتبۃ المدینہ نے  اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی، خدمات ،اوصافسوانح، علمی کارنامے اور اخلاق و عادات پر مبنی ایک