Share this link via
Personality Websites!
نافرمانی اور اس کی پرہیزگاری کی سمجھ اس کے دل میں ڈالی۔
پھردُعامانگتے:اَللّٰهُمَّ آتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا وَخَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا ([1])
ترجمہ: اے اللہ پاک! میرے نفس کو تقویٰ عطا فرما، تُو ہی اس کا مالِک ومولیٰ، اور تُو ہی اسے بہتر پاکیزگی عطا فرمانے والا ہے۔
ہمیں بھی چاہیے کہ اس ادائے مصطفےٰ کو ادا کریں، وقتاًفوقتاًیہ دُعا پڑھتے، مانگتے رہا کریں اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!نفسِ امَّارہ کا زور ٹوٹ ہی جائے گا۔
نفس نے لذتوں میں پھنسایا مجھ پہ لطف و کرم ہو خُدایا!
دل سے چاہت مِٹا ما سِوا کی میرے مولیٰ تُو خیرات دیدے!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
پیارے اسلامی بھائیو! حدیثِ پاک میں ہے: عالِم بنو! طالِبِ عِلْم بنو! یا (کم از کم) عُلَما سے محبّت کرنے والے بن جاؤ! چوتھے مت بننا، ورنہ ہلاک ہو جاؤ گے۔([2])گویا دین سیکھنا، سکھانا اور ایسوں سے محبت کرنا ہی ہلاکت سے بچنے کا حل ہے۔
عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوت اسلامی*علم دین کا نور بانٹنے *معاشرے کو سدھارنے *لوگوں کے عقائد و اعمال کی اصلاح کرنے *عشقِ رسول کے جام پلانے کے ساتھ ساتھ ، اُمّت کو باعمل علما مہیا کرنے میں بھی مصروف عمل ہے۔اس مقصد کے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami