• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ امیر حمزہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ میں قرآنی آیات arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    شانِ امیر حمزہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ میں قرآنی آیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ذِکْر و درود بھی کریں * کثرت سے تِلاوت بھی کریں * غرض؛ جتنی زیادہ ہو سکے بس عِبَادت کی طرف لَو لگائے رکھیں، ابتدا میں کچھ مشکل ہو گی، پِھر اِنْ  شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! آہستہ آہستہ نفس عادِی ہو جائے گا اورعِبَادت میں لذّت ملنا شروع ہو جائے گی ، پِھر نفس خُود ہی عِبَادت کی طرف مائِل رہے گا۔  

    عبادت میں  ، ریاضت میں  ، تلاوت میں   لگا دے دل   مہِ رَمضان کے صدقے میں فرما دے کرم مولیٰ!

    بنا مجھ کو مُحَمَّد مصطَفٰے کا عاشِقِ صادِق     تُو دیدے سوزِ سینہ کر عنایت چشمِ نَم مولیٰ!

    نیک اَعْمَال اپنا لیجیے!

    نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈالنے کے لیے  ایک بہترین حکمتِ عملی وہ ہے جو دورِ حاضِر کی عظیم علمی و روحانی شخصیت شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّار قادری   دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ   نے عطا فرمائی ہےیعنی نیک اَعْمَال۔ اسلامی بھائیوں کے لیے  72 نیک اعمال ہیں، اسلامی بہنوں کے لیے  63، طلبا کے لیے  92 اور چھوٹے بچوں کے لیے  40۔ یہ نیک اَعْمَال اپنا لیں، اس میں بہت ساری عِبَادات ملیں گی، مثلاً* اس میں ایک نیک عمل پانچوں نمازیں باجماعت پڑھنے سے مُتَعَلِّق  ہے* اچھی اچھی نیتیں کرنے کا نیک عَمَل ہے * اس میں نوافِل بھی شامِل ہیں * تِلاوت* ذِکْر  و درود * مختلف سنّتیں  * سلیقہ شِعَارِی * مختلف آداب وغیرہ بہت کچھ ہے۔ اگر ہم یہ نیک اَعْمَال خُود پر نافِذْ کر لیں تو اِنْ  شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بڑی آسانی سے نفسِ اَمَّارہ  کا زور توڑنے، اسے سدھارنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔  

    میں نثار ایسا مسلماں  کیجیے                توڑ  ڈالیں  نفس  کا  زُنّار  ہم([1])


     

     



    [1]... حدائق بخشش،صفحہ:84۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ و رسول کے شیر
    • امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت امیر حمزہ کی شہادت
    • شانِ امیر حمزہ میں قرآنی آیات
    • (1):نُور عطا ہو گیا
    • زِندگی کا حقیقی مفہوم
    • دِل کی حفاظت کیجیے...!
    • اللہ پاک نے اچھا وعدہ فرمایا
    • (3):صاحِبِ نَفْسِ مُطْمَئِنَّہ
    • اللہ و رسول کا شیر
    • نفس کی 3 اقسام
    • حضرت حمزہ جنّت میں ٹیک لگائے ہوئے
    • خاصُ الخاص بندے کون...؟
    • بےکَس کی مدد اور دستگیری
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • نفسِ اَمَّارہ کو سُدھارئیے...!!
    • کامیابی کا اَصْل مِعْیار
    • (1):خواہشات سے رُکنا
    • تزکیۂ نفس کے 3 طریقے
    • نفس کی مخالفت کن کاموں میں کی جائے!
    • (2):نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈالیے !
    • نیک اَعْمَال اپنا لیجیے!
    • (3):اللہ پاک سے مدد مانگتے رہیے!
    • ایک دُعائے مصطفےٰ
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami