• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ امیر حمزہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ میں قرآنی آیات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    شانِ امیر حمزہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ میں قرآنی آیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    انہوں نے فرمایا: احمد! آپ مِصْر چلے جائیے! عرض کیا: عالی جاہ! کیسے جاؤں؟ میرے پاس تو کرایہ بھی نہیں ہے اور اُونٹ بھی مَر گئے ہیں۔ وہ بزرگ شیخ احمد  رحمۃُ اللہ علیہ  کو ساتھ لے کر مِصْری حاجیوں کے ایک خیمے میں گئے اور ایک شخص کو اُونٹوں کا کرایہ دے کر فرمایا: آپ شیخ احمد اور ان کی والدہ کو مِصْر پہنچا دیں۔اس مِصْری حاجی نے بھی اُن بزرگ کی بہت عزّت کی، اب شیخ احمد  رحمۃُ اللہ علیہ  نے جلدی سے اپنا سامان تیار کیا، والدہ محترمہ کو ساتھ لیا اور مِصْری حاجیوں کے خیمے میں پہنچ گئے، اس وقت تک وہ نیک بزرگ وہیں تشریف فرما تھے، اب نماز کا وقت تھا، شیخ احمد  رحمۃُ اللہ علیہ  اُن بزرگ کے ساتھ مسجدِ نبوی شریف میں حاضِر ہوئے، بزرگ نے فرمایا: اَحْمد! آپ چل کر نماز ادا کیجیے! شیخ اَحْمد  رحمۃُ اللہ علیہ  مسجد میں پہنچے، نماز ادا کی، مُنتَظِر  تھے کہ نیک بزرگ بھی آتے ہی ہوں گے مگر وہ تشریف نہ لائے، شیخ احمد  رحمۃُ اللہ علیہ  فرماتے ہیں: میں نے انہیں بہت تلاش کیا مگر کہیں نہ ملے، آخر میں شیخ صَفِیُ الدِّین  رحمۃُ اللہ علیہ  کی خدمت میں حاضِر ہوا اَور سارا واقعہ عرض کیا۔ شیخ صَفِیُ الدِّین  رحمۃُ اللہ علیہ  نے اُن بزرگ کے حلیہ شریف کے بارے میں سُن کر فرمایا: وہ نیک بزرگ کوئی اور نہیں بلکہ رسولِ اکرم، نورِ مُجَسَّم  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے چچا جان حضرت امیرِ حمزہ  رَضِیَ اللہ عنہ   ہی تھے جو آپ کی پریشانی دُور کرنے کے لیے  تشریف لائے تھے۔([1])

    سرکار کے ہیں دِلبر آقا امیرِ حمزہ!          ہیں مُحِبِّ حَبِیْبِ داوَر آقا امیرِ حمزہ!

    بھرتے ہیں سب کا دامن اللہ کی عطا سے   آ جائے جو بھی در پر آقا امیرِ حمزہ!

    بھر دیجیے مری جھولی، صدقے میں مصطفےٰ کے آیا ہوں تیرے در پر آقا امیرِ حمزہ!


     

     



    [1]...جامع کرامات اولیا،جلد:1، صفحہ:108 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ و رسول کے شیر
    • امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت امیر حمزہ کی شہادت
    • شانِ امیر حمزہ میں قرآنی آیات
    • (1):نُور عطا ہو گیا
    • زِندگی کا حقیقی مفہوم
    • دِل کی حفاظت کیجیے...!
    • اللہ پاک نے اچھا وعدہ فرمایا
    • (3):صاحِبِ نَفْسِ مُطْمَئِنَّہ
    • اللہ و رسول کا شیر
    • نفس کی 3 اقسام
    • حضرت حمزہ جنّت میں ٹیک لگائے ہوئے
    • خاصُ الخاص بندے کون...؟
    • بےکَس کی مدد اور دستگیری
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • نفسِ اَمَّارہ کو سُدھارئیے...!!
    • کامیابی کا اَصْل مِعْیار
    • (1):خواہشات سے رُکنا
    • تزکیۂ نفس کے 3 طریقے
    • نفس کی مخالفت کن کاموں میں کی جائے!
    • (2):نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈالیے !
    • نیک اَعْمَال اپنا لیجیے!
    • (3):اللہ پاک سے مدد مانگتے رہیے!
    • ایک دُعائے مصطفےٰ
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami