• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ امیر حمزہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ میں قرآنی آیات arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    شانِ امیر حمزہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ میں قرآنی آیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مرتبہ سخت قحط سالی ہوئی، اسی قحط سالی میں حج کے اَیّام بھی آئے۔ (اَلحمدُ لِلّٰہ! قحط سالی کے باوُجُود عاشقانِ رسول حج کے لیے  پہنچے)،حضرت شیخ اَحْمد بن محمد دِمْیَاطی مصری  رحمۃُ اللہ علیہ  نے بھی مِصْر سے 2 اُونٹ خریدے اور اپنی والدہ محترمہ کو ساتھ لے کر حج کے لیے  مکہ مکرمہ حاضِر ہوئے، حج کی ادائیگی سے فارِغ ہو کر سرکارِ اعظم، رسولِ مُحْتَشم  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی پاک بارگاہ میں سلام عرض کرنے کے لیے  مدینۂ منورہ حاضِری ہوئی، یہاں آ کر ان کے اُونٹ مَر گئے، ان کا خرچ بھی ختم ہو چکا تھا، لہٰذا بہت پریشانی ہوئی کہ اُونٹ مَر گئے ہیں، واپسی کا کرایہ بھی نہیں ہے، اب گھر واپسی کیسے ہو گی؟ اسی پریشانی کے عالَم میں شیخ احمد دِمْیَاطی  رحمۃُ اللہ علیہ  شیخ صَفِیُ الدِّین  رحمۃُ اللہ علیہ  کی خدمت میں حاضِر ہوئے اور تمام صورتِ حال عرض کی، شیخ صفیُّ الدِّین  رحمۃُ اللہ علیہ  نے فرمایا: آپ رسولِ اکرم، نورِ مُجَسَّم  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے پیارے چچا جان حضرت امیرِ حمزہ  رَضِیَ اللہ عنہ  کے مزارِ پُرانوار پر حاضِری دیجئے، وہاں قرآنِ کریم کی تلاوت کیجئے اور اپنی پریشانی عرض کر دیجیے!

    شیخ اَحْمد دِمْیَاطی  رحمۃُ اللہ علیہ  نے اس نصیحت پر عَمَل کیا اور حضرت امیرِ حمزہ  رَضِیَ اللہ عنہ  کے مزارِ پُر انوار پرحاضِر ہو گئے، وہاں قرآنِ مجید کی تلاوت کی، پھر حضرت امیرِ حمزہ  رَضِیَ اللہ عنہ  کی خدمت میں اپنی پریشانی عرض کر دی۔ یہاں سے حاضِر ہو کر جب آپ واپس اپنی رہائش پر پہنچے تو والدہ محترمہ نے کہا: بیٹا! ایک شخص تمہارا پوچھ رہا تھا۔

    یہ سُن کر شیخ اَحْمد دِمْیَاطی  رحمۃُ اللہ علیہ  مسجدِ نبوی شریف میں حاضِر ہوئے، دیکھا: ایک با رُعب اور سفید داڑھی والی شخصیت ہیں، انہوں نے دیکھتے ہی فرمایا: شیخ احمد! مرحبا...!! شیخ احمد  رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: میں نے جلدی سے آگے بڑھ کر ان کے ہاتھ چومے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ و رسول کے شیر
    • امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت امیر حمزہ کی شہادت
    • شانِ امیر حمزہ میں قرآنی آیات
    • (1):نُور عطا ہو گیا
    • زِندگی کا حقیقی مفہوم
    • دِل کی حفاظت کیجیے...!
    • اللہ پاک نے اچھا وعدہ فرمایا
    • (3):صاحِبِ نَفْسِ مُطْمَئِنَّہ
    • اللہ و رسول کا شیر
    • نفس کی 3 اقسام
    • حضرت حمزہ جنّت میں ٹیک لگائے ہوئے
    • خاصُ الخاص بندے کون...؟
    • بےکَس کی مدد اور دستگیری
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • نفسِ اَمَّارہ کو سُدھارئیے...!!
    • کامیابی کا اَصْل مِعْیار
    • (1):خواہشات سے رُکنا
    • تزکیۂ نفس کے 3 طریقے
    • نفس کی مخالفت کن کاموں میں کی جائے!
    • (2):نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈالیے !
    • نیک اَعْمَال اپنا لیجیے!
    • (3):اللہ پاک سے مدد مانگتے رہیے!
    • ایک دُعائے مصطفےٰ
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami