• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صُبْح کس حال میں کی...؟ arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    صُبْح کس حال میں کی...؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ترجمہ:تمام تعریفیں اُس اللہ پاک کیلئے جس نے موت کے بعد ہمیں زندہ کیا (یعنی نیند کے بعد اُٹھنا نصیب فرمایا) اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ ([1])

    پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے نیند سے اُٹھنے کو زندگی سے تعبیر کیا۔ یعنی جب ہم نیند سے بیدار ہوئے تو گویا ہمیں نئی زندگی مل گئی۔ پِھر اس دُعائے مصطفےٰ میں پیارے آقاصَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی پیاری پیاری کیفیات کو دیکھئے! اَوَّل تو آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی نیند کے ساتھ ہی کوئی موازنہ نہیں ہو سکتا، ہماری نیند غفلت والی ہوتی ہے، آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی نیند بھی بےمثال تھی، باکمال تھی، خود فرماتے ہیں: میری آنکھیں سوتی ہیں، دِل نہیں سوتا۔ ([2]) آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم جب آرام فرما ہوتے تھے تو نیند کی حالت میں کبھی اللہ پاک کا دیدار ہوتا تھا، کبھی جنّت کی سیر فرماتے تھے، کبھی دُنیا کے رازوں کو مُلاحظہ فرماتے تھے۔

    غرض کہ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی پیاری پیاری نیند ہی بےمثال وباکمال ہے، پِھر جب آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نیند سے جاگتے تھے تو دِل مبارک کی کیفیات دیکھئے! کیسی پیاری ہوتی تھیں(1):شکر کی کیفیت؛ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم اُٹھ کر اللہ پاک کی حمد کیا کرتے تھے، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْۤ اَحْیَانَابَعْدَ مَآ اَمَاتَنَا تمام تعریفیں اُس اللہ پاک کی جس نے ہمیں زندہ کر دیا (یعنی نیند سے جاگنے کی توفیق بخش دی)، یہ شکر کی کیفیت تھی، پِھر (2):فِکْر آخرت والی کیفیت کہ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کہتے: وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ(اور اسی کی طرف پلٹنا ہے)۔ یہ آخرت کی یاد والی کیفیت ہے۔

    کتنی پیاری پیاری کیفیات ہیں...!! غرض کہ صُبْح کے وقت کی کیفیات بہت اہم ہیں، یہ کیفیات ہماری شخصیت کو واضِح کرتی ہیں، اس لئے ہمیں اپنی صُبْح کی کیفیات کے بارے میں


     

     



    [1]... بخاری، کتاب الدعوات، باب مایقول اذا نام، صفحہ:1560، حدیث:6312۔

    [2]... بخاری، کتاب التہجد، باب قیام النبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم بالیل ...الخ، صفحہ:332، حدیث:1147 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کے پسندیدہ بندے کی نشانیاں
    • اپنی کیفیات پر غور فرمائیے...!!
    • کامِل مؤمن کون ہے؟
    • صُبْح کس حال میں کی...؟
    • صُبْح کی اہمیت
    • 3قسم کے لوگ...!!
    • نیک لوگوں کی نیک صُبْح
    • پیارے آقا کی پیاری صُبْح
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہ عنہ کی نِرالی صُبْح
    • معاذ بن جبل رَضِیَ اللہ عنہ کی پیاری صُبْح
    • کل تمہارا نام کیا ہو گا...!!
    • نیک لوگوں کی نیک صبحیں
    • صُبْح کی پیاری کیفیات
    • سوئے کس حال میں تھے...؟
    • صُبْح کے وقت کی2 پیاری کیفیات
    • صُبْح کرنے کی چار نیتیں
    • صُبْح کے وقت شکر کیجئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدرسۃ المدینہ بالغان
    • تلاوت کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،02اپریل 2026ء
    • تلاوت کی بقیہ سنتیں
    • *قیامت کی رُسوائی سے نجات کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami