• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صُبْح کس حال میں کی...؟ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    صُبْح کس حال میں کی...؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

     اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! رات کو صرف میرا ارادہ تھا اور صُبْح میں روزے سے تھا۔پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے ارشاد فرمایا: آج کس نے مریض کی عیادت کی ہے؟حضرت عمر فاروق  رَضِیَ اللہ عنہ  نے عرض کی : یَارَسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! ابھی تو ہم نماز سے فارغ ہوئے ہیں اور مسجد سے باہر بھی نہیں نکلے، مریض کی عِیادت کیسے کرتے؟ حضرت ابوبکر صدیق  رَضِیَ اللہ عنہ  نے عرض کیا: یا نبی َاللہ!میرےبھائی حضرت عبدالرحمن بن عوف  رَضِیَ اللہ عنہ  بیمار ہیں، آج مِزاج پُرسی کے لئے میں پہلے ان کے گھر گیااوروہیں سے مسجد آگیا۔ پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ارشاد فرمایا: آج راہِ خدا میں صدقہ کس نے دیا ہے؟ حضرت عمرفاروق  رَضِیَ اللہ عنہ  نے عرض کیا: یَارَسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! نماز فجر پڑھنے کے بعد سے اب تک ہم آپ کی بارگاہ میں موجود ہیں، اس صورت میں ہمارا صدقہ کرناکیسےممکن ہے؟ حضرت ابوبکر صدیق  رَضِیَ اللہ عنہ نے عرض کیا: یَا رَسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! میں حضرت عبدالرحمن بن عوف  رَضِیَ اللہ عنہ  کی عِیادت کرکے مسجد پہنچا توایک سائل سوال کر رہا تھا،میرے ساتھ میرا پوتا (یا بیٹا)بھی تھاجس کے ہاتھ میں روٹی کا ٹکڑا تھا میں نے اس سے لے کر وہ سائل کو دے دیا۔ یہ سن کر اللہ پا ک کے آخری نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے حضرت ابوبکر صدیق  رَضِیَ اللہ عنہ  سے 2بار فرمایا: تمہیں جنت کی بشارت ہو۔([1])

     سُبْحٰنَ اللہ! کیسی نِرالی صُبْح ہے...!! ابھی فجر کی نماز پڑھی ہے، حضرت صِدِّیق اکبر  رَضِیَ اللہ عنہ  روزہ بھی رکھے ہوئے ہیں، مریض کی عِیادت بھی کر چکے ہیں اور راہِ خُدا میں خیرات بھی کر چکے ہیں، بیشک حضرت صِدِّیقِ اکبر  رَضِیَ اللہ عنہ  ہر معاملے میں آگے بڑھ جانے والے ہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...الریاض النضرۃ، ،جز:1، القسم الثانی ...الخ، الباب الاول...الخ، الفصل التاسع...الخ، صفحہ:151 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کے پسندیدہ بندے کی نشانیاں
    • اپنی کیفیات پر غور فرمائیے...!!
    • کامِل مؤمن کون ہے؟
    • صُبْح کس حال میں کی...؟
    • صُبْح کی اہمیت
    • 3قسم کے لوگ...!!
    • نیک لوگوں کی نیک صُبْح
    • پیارے آقا کی پیاری صُبْح
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہ عنہ کی نِرالی صُبْح
    • معاذ بن جبل رَضِیَ اللہ عنہ کی پیاری صُبْح
    • کل تمہارا نام کیا ہو گا...!!
    • نیک لوگوں کی نیک صبحیں
    • صُبْح کی پیاری کیفیات
    • سوئے کس حال میں تھے...؟
    • صُبْح کے وقت کی2 پیاری کیفیات
    • صُبْح کرنے کی چار نیتیں
    • صُبْح کے وقت شکر کیجئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدرسۃ المدینہ بالغان
    • تلاوت کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،02اپریل 2026ء
    • تلاوت کی بقیہ سنتیں
    • *قیامت کی رُسوائی سے نجات کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami