• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کے بعد کی زندگی arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    رمضان کے بعد کی زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِذَا مَسَّهُمْ طٰٓىٕفٌ مِّنَ الشَّیْطٰنِ

    یعنی اَہْلِ تقویٰ کا یہ پاکیزہ وَصْف ہے، شیطان جب جب انہیں وَسْوَسَہ دِلاتا ہے، ان پر ایک کے بعد ایک وار کرتا رہتا ہے، وَسْوَسوں پر وَسْوَسے ڈالتا رہتا ہے مگر یہ اَہْلِ تَقویٰ بڑے باکمال ہوتے ہیں، کیا کرتے ہیں؟ فرمایا:

    تَذَكَّرُوْا فَاِذَاهُمْ مُّبْصِرُوْنَۚ(۲۰۱) (پارہ:9، سورۂ اعراف:201)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:تو وہ (حکمِ خدا) یاد کرتے ہیں پھر اسی وقت ان کی آنکھیں کھل جاتی ہیں۔

    تَذَکُّروْا: ذِکْر سے بنا ہے۔ اس کا معنیٰ ہوتا ہے: یاد کرنا۔ یعنی جب شیطان وَسْوَسے ڈالتا ہے تو اَہْلِ تقویٰ یاد کرتے ہیں: * اللہ پاک کے اِنْعامات یاد کرتے ہیں، وہ مالِکِ کریم ہے، اُس نے مجھے آنکھیں دیں، کیا اُس کی عبادت نہ کروں؟ * اُس نے مجھے کان عطا کئے، کیا اُس کی نافرمانی کروں؟ * اُس نے مجھے جسم دیا، کیا اُس کی نافرمانی کروں؟ * اُس نے مجھے جان عطا کی، سانسیں اُس نے دِیں، میرے رہنے کو زمین اُس نے دِی، آسمان کی چھت اُس نے عطا فرمائی * رِزْق کا ایک ایک ذَرَّہ اُس کی نعمت ہے، کیا اُس رحمٰن و رحیم کی نافرمانی کروں؟ نا، نا...!! میں ہر گز اس کی نافرمانی نہ کروں گا۔

    * پِھر وہ آخرت کے عذابات کو یاد کرتے ہیں، آہ! میں نے مرنا ہے، قبر میں اُترنا ہے، اگر نافرمانی کر کے قبر میں پھنس گیا تو میرا کیا بنے گا؟ * آج گُنَاہ کیے، کل قبر میں سانپ بچھو آ گئے تو کیا کروں گا؟ * قیامت کے دِن جب اللہ پاک کے حُضُور حاضِری ہو گی، آج گُنَاہ کیے تو کل کس مُنہ سے اپنے مالِک کے حُضُور حاضِری دُوں گا؟ * آہ! اعمال نامہ الٹے ہاتھ میں دے دیا گیا تو کیا کروں گا؟ * پُل صراط پر روک لیا گیا تو کیا کروں گا؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • نیک لوگوں کا ایک عمل
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • اَہْلِ تقویٰ کا ایک وَصْف
    • شیطان کا طریقۂ واردات
    • شیطان کی مٹی پلید ہو گئی
    • شیطان ہر طرف سے وار کرتا ہے
    • شیطانی وَسْوَسَوں کی ترتِیب
    • وَسْوَسوں کی کاٹ کا طریقہ
    • 2جنتیں مِل گئیں
    • اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا تَصَوُّر
    • جنّت چاہیے یا دوزخ؟
    • گناہوں کے 6علاج
    • شیطان دل کو کب لقمہ بناتا ہے
    • شیطان مینڈک کی شکل میں
    • شیطان پیچھے ہٹ جاتا ہے
    • وَسْوَسوں سے بچنے کے چند رُوحانی عِلاج
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami