• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کے بعد کی زندگی arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    رمضان کے بعد کی زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جلدی جلدی نیکی کر لے، ابھی فُلاں فُلاں کام بھی تو کرنے ہیں۔ بندہ اِس وار کو ناکام بنا دے تو (4): شیطان چوتھا وار کرتے ہوئے رِیَاکاری کا خیال دِل میں ڈالتا ہے کہ دیکھ! کتنی اچھی نماز پڑھتا ہے، لوگ دیکھ کر تیری بہت تعریفیں کریں گے، بندہ اِس وَسْوَسے کی بھی کاٹ کر ڈالے اور اِخْلاص اپنائے تو (5): شیطان بندے کو خُود پَسَندِی میں مُبتَلا کرتا ہے، دِل میں ڈالتا ہے: واہ! تُو کتنا عبادت گزار ہے، اِخْلاص والا ہے۔ بندہ اِس وَسْوَسے کی بھی کاٹ کرے اور کہہ دے کہ اِس میں میری کوئی فضیلت نہیں ہے، یہ تو محض اللہ پاک کا کرم ہے (6): شیطان چھٹا وار کرتا ہے، امام غزالی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  لکھتے ہیں: یہ شیطان کا انتہائی خطرناک وار ہے، بدبخت ملعون کہتا ہے: ہاں! ہاں! تُو چھپ کر عمل کرتا رہ، اللہ پاک تجھے لوگوں میں مشہور کر دے گا۔

    اِس وَسْوَسے میں بظاہِر اِخْلاص کی ترغیب ہے مگر دَرْ پَرْدَہ یہ بدانجام دِل میں شہرت کی طلب ڈال دیتا ہے۔ اس وقت بندے کو چاہیے کہ کہہ دے: اے بدبخت! میں بندہ ہوں، میرا کام بندگی ہے، میں اپنے رَبّ کی عبادت کرتا رہوں گا، آگے اس مالِک کی مرضِی، وہ چاہے تو مجھے عزّت بخشے، چاہے تو نہ بخشے۔([1])

    وَسْوَسوں کی کاٹ کا طریقہ

    پیارے اسلامی بھائیو! دیکھیے! شیطان کتنا بدبخت لعین ہے، ایسا نہیں کہ یہ ہمیں وَسْوَسَہ ڈالے گا، ہم اس کی نہیں مانیں گے تو یہ پیچھے ہٹ کر بیٹھ جائے گا، نہیں...!! یہ مسلسل بہکاتا ہی رہتا ہے، بہکاتا ہی رہتا ہے۔ شیطان کی اسی بُری خصلت کا اشارہ آیتِ کریمہ سے مِلا، فرمایا:


     

     



    [1]...منہاج العابدین، العقبۃ الثالثہ، العائق الثالث، صفحہ:142-143۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • نیک لوگوں کا ایک عمل
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • اَہْلِ تقویٰ کا ایک وَصْف
    • شیطان کا طریقۂ واردات
    • شیطان کی مٹی پلید ہو گئی
    • شیطان ہر طرف سے وار کرتا ہے
    • شیطانی وَسْوَسَوں کی ترتِیب
    • وَسْوَسوں کی کاٹ کا طریقہ
    • 2جنتیں مِل گئیں
    • اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا تَصَوُّر
    • جنّت چاہیے یا دوزخ؟
    • گناہوں کے 6علاج
    • شیطان دل کو کب لقمہ بناتا ہے
    • شیطان مینڈک کی شکل میں
    • شیطان پیچھے ہٹ جاتا ہے
    • وَسْوَسوں سے بچنے کے چند رُوحانی عِلاج
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami