• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کے بعد کی زندگی arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    رمضان کے بعد کی زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    انسان سے دُشمنی کا اِعْلان کر دیا، اس بدبخت نے کہا:

    لَاَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِیْمَۙ(۱۶) ثُمَّ لَاٰتِیَنَّهُمْ مِّنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ وَ مِنْ خَلْفِهِمْ وَ عَنْ اَیْمَانِهِمْ وَ عَنْ شَمَآىٕلِهِمْؕ-وَ لَا تَجِدُ اَكْثَرَهُمْ شٰكِرِیْنَ(۱۷) (پارہ:8، سورۂ اعراف:16-17)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:میں ضرور تیرے سیدھے راستہ پر ان کی تاک میں بیٹھوں گا۔پھر ضرور میں ان کے پاس آؤں گا ان کے آگے اور پیچھے او ر داہنے اور بائیں سے اور تو ان میں اکثر کو شکر گزار نہ پائے گا۔

    اللہ اکبر! یہ بدبخت باقاعِدَہ اِعْلان کر رہا ہے کہ میں صِراطِ مستقیم (یعنی سیدھے راستے پر، نمازوں کے رستے پر، روزوں کے رستے پر، تِلاوت کی راہوں پر، نیکیوں کی راہ) پر جم کر بیٹھوں گا اور بندوں پر آگے سے، پیچھے سے، دائیں، بائیں، ہر طرف سے وار کروں گا اور انہیں بہکاتا رہوں گا۔

    محبوبِ خدا سر پہ اَجل آ کے کھڑی ہے     شیطان سے عطارؔ کا ایمان بچا لو!

    شیطانی وَسْوَسَوں کی ترتِیب

    امام محمد بن محمد غزالی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے اپنی کتاب مِنْہَاجُ الْعَابِدِین میں شیطان بدبخت کی 6 وارداتوں کی نشاندہی کی ہے، لکھتے ہیں: (1): سب سے پہلے عِبَادت سے روکتا ہے (مثلاً اذان ہو گئی، بندہ نماز کے لیے اُٹھنا چاہتا ہے، دِل میں ڈالے گا؛ چھوڑو! رہنے دو! اللہ معاف فرمانے والا ہے، نماز نہ بھی پڑھی تو معافی مل ہی جائے گی)، اگر اللہ پاک کا فضل شامِلِ حال ہو، بندہ اس وَسْوَسے کی کاٹ کر دے تو (2): شیطان دوسری چال چلتا ہے، کہتا ہے: چلو! تھوڑی دَیْر میں پڑھ لینا، ابھی کونسی جلدی ہے، کل سے شروع کر لینا۔ اگر اللہ پاک کے فضل سے آدمی اِس وَسْوَسے کی بھی کاٹ کر دے، یُوں سمجھیےکہ بندے نے نماز شروع کر دی تو (3): شیطان تیسرا وار کرتا ہے، کہتا ہے:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • نیک لوگوں کا ایک عمل
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • اَہْلِ تقویٰ کا ایک وَصْف
    • شیطان کا طریقۂ واردات
    • شیطان کی مٹی پلید ہو گئی
    • شیطان ہر طرف سے وار کرتا ہے
    • شیطانی وَسْوَسَوں کی ترتِیب
    • وَسْوَسوں کی کاٹ کا طریقہ
    • 2جنتیں مِل گئیں
    • اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا تَصَوُّر
    • جنّت چاہیے یا دوزخ؟
    • گناہوں کے 6علاج
    • شیطان دل کو کب لقمہ بناتا ہے
    • شیطان مینڈک کی شکل میں
    • شیطان پیچھے ہٹ جاتا ہے
    • وَسْوَسوں سے بچنے کے چند رُوحانی عِلاج
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami