Share this link via
Personality Websites!
پیچھے ہٹ جاتا ہے۔([1])
اللہ پاک ہمیں وَسْوَسوں سے بچنا نصیب فرمائے۔ شیطان کا مقابلہ کرنے کی طاقت و قُوَّت عطا فرمائے۔ کاش! گُنَاہوں کے خیالات ہی سے بچت ہو جائے، خدانخواستہ دِل میں گُنَاہوں کے خیالات آئیں بھی تو انہیں جھٹکنے اور اللہ پاک کی یاد میں مصروف ہو جانے کی سعادت مل جایا کرے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
مجھ کو دیدے پناہ شیطاں سے اِس سے ایماں مرا بچا یاربّ!
وَسْوَسوں سے بچنے کے چند رُوحانی عِلاج
آخر میں آئیے! شیطانی وَسْوَسوں سے بچنے کے چند روحانی عِلاج سُنتے ہیں: جب بھی دِل میں وَسْوَسَہ آئے تو
(1): اَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم پڑھیے۔
(2): لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَاِلَّا بِاللہ پڑھیے۔
(3): سُوْرَۃُ النَّاسکی تلاوت کیجیے۔
(4): اٰمَنْتُ بِاللہ وَرَسُوْلِہٖ کہیے۔
(5): هُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَ الْبَاطِنُۚ-وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ(۳) (پارہ:27، سورۂ حدید:3)کہیے،ان سے وَسْوَسہ دَفع ہو جاتا ہے۔([2])
(6):صُوفیائے کرام رَحمۃُ اللہ علیہم فرماتے ہیں کہ جو کوئی صبح شام اِکّیس اِکّیس بار
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami