• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کے بعد کی زندگی arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    رمضان کے بعد کی زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں مُنکَرنکِیر تشریف لے آئیں تواُنکو قَبْر سے ہٹا دینا۔عرض کی:سرکار!یہ کیافرما رہے ہیں! میں انہیں کیسے ہٹا سکوں گا !مجھ میں اتنی طاقت کہاں !آپ  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے ارشاد فرمایا:جب تم اُنہیں ہٹا نہیں سکتے تو اُن کے سُوالات کے جَوابات کی تیّاری ابھی سے کیوں نہیں کرلیتے ؟ (6): چھٹی اور آخِری نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:اگر قِیامت کے دن تمہیں جہنّم کا حکم سنایا جائے توکہہ دینا: نہیں جاتا۔عرض کی:حُضُور ! وہاں توگنہگاروں کو گھسیٹ کر دوزخ میں ڈال دیا جائے گا۔فرمایا:جب تم *اللہ پاک کی روزی کھانے سے بھی باز نہیں آسکتے* اُس کے مُلک سے باہَر بھی نہیں نکل سکتے* اُس سے نظر بھی نہیں بچا سکتے* لمحہ بھر کے لیے موت کو بھی ٹال نہیں سکتے* مُنکَر نکِیر کو بھی نہیں ہٹا سکتے * اور اگر جہنّم کا حکم سنادیا جائے تواُسے بھی نہیں ٹال سکتے تو پھر گناہ کرنا ہی کیوں نہیں چھوڑ دیتے !

     اُس شخص پر حضرت ابراھیم بن اَدہم  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کے تجویز کردہ گُناہوں کے عِلاج کے ان 6نصیحت آموز مَدَنی پھولوں کی خوشبوؤں نے بَہُت اثر کیا،زار و قِطار روتے ہوئے اُس نے اپنے تمام گناہوں سے سچّی توبہ کرلی اور مرتے دم تک توبہ پر قائم رہا۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ!مَعْلُوم ہوا؛ تَذَکُّر یعنی اللہ پاک کے اِنْعامات کو یاد کرنا، گُنَاہوں کی سزا کے طور پر اس کی گرفت پر غور کرنا شیطانی وَسْوَسوں سے بچنے کا بہترین وَظیفہ ہے۔ لہٰذا ماہِ رمضان کے بعد اب ہم پکّی نِیّت کریں، اپنی زندگی میں یہ وَصْف اپنا لیں کہ جب بھی شیطان وسوسہ ڈالے، وسوسوں کی بوچھاڑ کر دے، گُنَاہ کروانے پر تُل ہی جائے، اس وقت اللہ پاک کی یاد کریں، جنّت، دوزخ کو یاد کریں، اللہ پاک کے اِنْعامات کو یاد کر کے ہم خُود


     

     



    [1]...تذکرۃ الاولیا، با یازدہم، صفحہ:100-101۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • نیک لوگوں کا ایک عمل
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • اَہْلِ تقویٰ کا ایک وَصْف
    • شیطان کا طریقۂ واردات
    • شیطان کی مٹی پلید ہو گئی
    • شیطان ہر طرف سے وار کرتا ہے
    • شیطانی وَسْوَسَوں کی ترتِیب
    • وَسْوَسوں کی کاٹ کا طریقہ
    • 2جنتیں مِل گئیں
    • اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا تَصَوُّر
    • جنّت چاہیے یا دوزخ؟
    • گناہوں کے 6علاج
    • شیطان دل کو کب لقمہ بناتا ہے
    • شیطان مینڈک کی شکل میں
    • شیطان پیچھے ہٹ جاتا ہے
    • وَسْوَسوں سے بچنے کے چند رُوحانی عِلاج
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami