• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کے بعد کی زندگی arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    رمضان کے بعد کی زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    روزی کھاؤ! اُسی کی نافرمانی بھی کرو!۔

    (2): پھر دوسری نصیحت فرمائی:جب بھی گناہ کا ارادہ ہو جائے تو اللہ پاک کے مُلک سے باہَر نکل جاؤ! عرض کی: حُضُور! یہ بھی کیسے ہو سکتا ہے؟ مشرق، مغرب، شمال، جنوب، جدھر جاؤں، جِدھر جاؤں اُدھر اللہ پاک ہی کا مُلک پاؤں،اللہ پاک کے مُلک سے باہَر کس طرح جاؤں! فرمایا:دیکھو !کتنی بُری بات ہے کہ اللہ پاک کے مُلک میں بھی رہواور پھر اُس کی نافرمانی بھی کرو۔ (3): تیسری نصیحت یہ ارشاد فرمائی:جب پختہ ارادہ ہو جائے کہ بس اب گناہ کر ہی ڈالنا ہے تو اپنے آپ کو اتنا چُھپالو کہ اللہ پاک دیکھ نہ سکے۔عَرض کی:حُضُور ! یہ کیونکر ممکِن ہے کہ اللہ پاک مجھے دیکھ نہ سکے،وہ تو دلوں کے اَحوال سے بھی باخبر ہے۔فرمایا:دیکھو ! کتنی بُری بات ہے کہ تم اللہ پاک کو سَمِیْعٌ وَّ بَصِیْرٌ(یعنی سننے والا اوردیکھنے والا)بھی مانتے ہو اور یہ بھی یقین کے ساتھ کہہ رہے ہو کہ ہر لمحے مجھےاللہ پاک دیکھ رہا ہے مگر پھر بھی گناہ کیے جا رہے ہو۔(4): چوتھی نصیحت یہ ارشاد فرمائی:جب مَلَکُ الْمَوْت عزرائیل علیہ السَّلام تمہاری رُوح قبض کرنے کے لیے تشریف لائیں تو اُن سے کہہ دینا،تھوڑی سی مُہلَت دے دیجیے تا کہ میں توبہ کرلوں۔عرض کی:حُضُور ! میری کیا اَوقات اور میری سُنے کون ؟ موت کا وقت مقرّرہے اور مجھے ایک لمحہ بھی مُہلَت نہیں مل سکے گی فورًا میری رُوح قبض کر لی جائے گی۔فرمایا:جب تم یہ جانتے ہو کہ میں بے اختیار ہوں اور توبہ کی مُہْلَت حاصل نہیں کر سکتا تو فی الحال ملے ہوئے لمحات کو غنیمت جانتے ہوئے مَلَکُ الْمَوْت علیہ السَّلام کی تشریف آوَری سے پہلے پہلے توبہ کیوں نہیں کر لیتے؟ (5): پھر آپ  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے پا نچویں نصیحت یہ فرمائی:جب تمہاری موت واقِع ہو جائے اور قَبْر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • نیک لوگوں کا ایک عمل
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • اَہْلِ تقویٰ کا ایک وَصْف
    • شیطان کا طریقۂ واردات
    • شیطان کی مٹی پلید ہو گئی
    • شیطان ہر طرف سے وار کرتا ہے
    • شیطانی وَسْوَسَوں کی ترتِیب
    • وَسْوَسوں کی کاٹ کا طریقہ
    • 2جنتیں مِل گئیں
    • اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا تَصَوُّر
    • جنّت چاہیے یا دوزخ؟
    • گناہوں کے 6علاج
    • شیطان دل کو کب لقمہ بناتا ہے
    • شیطان مینڈک کی شکل میں
    • شیطان پیچھے ہٹ جاتا ہے
    • وَسْوَسوں سے بچنے کے چند رُوحانی عِلاج
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami