• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کے بعد کی زندگی arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    رمضان کے بعد کی زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دردِ سر ہو یا بخار آئے تڑپ جاتا ہوں     میں جہنّم کی سزا کیسے سَہوں گا یاربّ!

    ڈنک مچھر کا سَہا جاتا نہیں، کیسے میں پھر     قبر میں بچھّو کے ڈنک آہ سہوں گا یاربّ!

    گُھپ اندھیرے کا بھی وَحشت کا بسیرا ہوگا قبر میں کیسے اکیلا میں رہوں گا یاربّ!([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ رَبِّ کریم کے حُضُور حاضِری کا ایک تَصَوُّر ہے۔ کاش! جب بھی ہمارا دِل گُنَاہ کی طرف مائِل ہو تو ہمیں یہ حاضِری یا دآجائے، رَبِّ رحمٰن کے حُضُور کھڑے ہونا یاد آجائے اور ہم ڈر کر، رَبِّ رحمٰن سے شرما کر گُنَاہ چھوڑ دینے میں کامیاب ہو جائیں۔ کم از کم اتنا بھی خوفِ خُدا نصیب ہو جائے تو ہماری زندگی سَنْور سکتی ہے۔ یہی وہ خوف ہے جس پر دو جنّتوں کا وعدہ فرمایا گیا ہے۔

    جنّت چاہیے یا دوزخ؟

    پیارے اسلامی بھائیو! اللہ والوں کی یہ عادتِ کریمہ تھی کہ تَذَکُّر اپناتے، یعنی اپنے دِل کو غفلت سے بچاتے اور اللہ پاک کی، اُس کے انعامات اور عذابات کی یاد کرتے رہا کرتے تھے۔

    حضرت ابراہیم تَیمِی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں: ایک مرتبہ میں نے یہ تَصَوُّر باندھا کہ میں جہنّم میں ہوں اور آگ کی زنجيروں میں جکڑا ہوا،تُھوہَر(یعنی زہریلاکانٹے دار دَرَخت) کھا رہا ہوں اور دَوزَخیوں کا پِیپ پی رہا ہوں۔ اِن تَصَوُّرات کے بعد میں نے اپنے نَفس سے سوال کیا: بتا، تجھے کیا چاہیے؟ (جہنّم کا عذاب یا اس سے نجات ؟)نفس بولا:(نجات چاہیے اِسی لیے) میں چاہتا ہوں کہ دنیا میں واپَس چلا جاؤں اور ایسے عمل کروں جس کی وجہ سے مجھے اِس دوزخ سے نَجات مل جائے۔ اِس کے بعد میں نے یہ خيال جمایا کہ میں جنَّت میں ہوں،


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش، صفحہ:84-85 بتقدم وتاخر۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • نیک لوگوں کا ایک عمل
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • اَہْلِ تقویٰ کا ایک وَصْف
    • شیطان کا طریقۂ واردات
    • شیطان کی مٹی پلید ہو گئی
    • شیطان ہر طرف سے وار کرتا ہے
    • شیطانی وَسْوَسَوں کی ترتِیب
    • وَسْوَسوں کی کاٹ کا طریقہ
    • 2جنتیں مِل گئیں
    • اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا تَصَوُّر
    • جنّت چاہیے یا دوزخ؟
    • گناہوں کے 6علاج
    • شیطان دل کو کب لقمہ بناتا ہے
    • شیطان مینڈک کی شکل میں
    • شیطان پیچھے ہٹ جاتا ہے
    • وَسْوَسوں سے بچنے کے چند رُوحانی عِلاج
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami