• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کے بعد کی زندگی arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    رمضان کے بعد کی زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تھے*ان کے آنسوؤں سے داڑھی تَر ہو جاتی تھی*رُخساروں پر آنسوؤں سے لکیریں پڑ جاتی تھیں*بےہوش ہو جایا کرتے تھے۔ یہ بہت اعلیٰ درجے کی کیفیات ہیں، اللہ پاک ہمیں ان نیک لوگوں کا صدقہ نصیب فرمائے۔ کم از کم اتنا خوفِ خُدا تو ہر مسلمان کے اندر ہونا چاہئے کہ جب ہمارے دِل میں گُنَاہ کا خیال آئے، شیطان ہمیں گُنَاہ کی دعوت دے تو ہمیں اللہ پاک کے حُضُور کھڑے ہونا یاد آجائے، تَصَوُّر بندھ جائے کہ وہ قیامت کا ہولناک دِن...!!*جب سُورج آگ برسا رہا ہو گا*زمین تانبے کی ہو گی*دہک رہی ہو گی*لوگ اپنے ہی پسینے میں ڈبکیاں لے رہے ہوں گے*اگلے پچھلے سب حاضِر ہوں گے*سامنا قہر کا ہو گا، رَبِّ کریم اس دِن ایسا غضب فرمائے گا کہ ایسا غضب اس نے پہلے کبھی نہ فرمایا، ایسے ہولناک مرحلے پر مجھے میرا نام لے کر پُکارا جائے گا: اے فُلاں بن فُلاں! رَبّ کے حُضُور حاضِر ہو...!!

    اُس وقت ہم ڈریں گے، جھجکیں گے، شرم سے مُنہ چھپائیں گے مگر آہ! اُس دِن چھپنے کی جگہ کہاں ہو گی...!! فرشتے کھینچ کر رَبّ کے حُضُور حاضِر کر دیں گے۔ پِھر ہم سے ہمارے اعمال کا حِسَاب لیا جائے گا۔ پوچھا جائے گا: اے فُلاں!*کیا تجھے زندگی نہیں بخشی گئی تھی؟*کیا تجھے نعمتیں نہیں عطا کی گئی تھیں؟*کیا تجھ تک حق کا پیغام نہیں پہنچایا گیا تھا؟ پِھر تُو نے گُنَاہ کیوں کیا؟ اس وقت ہمارے پاس کیا جواب ہو گا...؟ آہ! ہم شرم سے پانی پانی ہو رہے ہوں گے، کوئی بات بن نہیں پائے گی...!! آہ! اگر اس وقت رَبّ کریم نے غضب فرمایا، میرے گُنَاہوں پر میری پکڑ فرما لی اور مجھے جہنّم میں ڈال دینے کا حکم جاری ہو گیا تو میرا کیا بنے گا...؟؟

    گر تُو ناراض ہوا میری ہلاکت ہوگی         ہائے! میں نارِ جہنّم میں جلوں گا یاربّ!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • نیک لوگوں کا ایک عمل
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • اَہْلِ تقویٰ کا ایک وَصْف
    • شیطان کا طریقۂ واردات
    • شیطان کی مٹی پلید ہو گئی
    • شیطان ہر طرف سے وار کرتا ہے
    • شیطانی وَسْوَسَوں کی ترتِیب
    • وَسْوَسوں کی کاٹ کا طریقہ
    • 2جنتیں مِل گئیں
    • اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا تَصَوُّر
    • جنّت چاہیے یا دوزخ؟
    • گناہوں کے 6علاج
    • شیطان دل کو کب لقمہ بناتا ہے
    • شیطان مینڈک کی شکل میں
    • شیطان پیچھے ہٹ جاتا ہے
    • وَسْوَسوں سے بچنے کے چند رُوحانی عِلاج
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami