Book Name:Ramazan Ke Bad Ki Zindagi
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
فرمانِ
آخری نبی،
رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ
عَلَیْہِ وَ
آلِہٖ وَ
سَلَّم :جوکہے:
صَلَّی
اللہ عَلٰی
مُحَمَّدٍ اس
نے اپنے
اوپر رحمت کے 70
دروازے کھول
لیے اور اللہ
پاک اس کی محبّت
لوگوں کے دِلوں
میں ڈالے گا
کہ اُس سے بُغض
نہ رکھے گا
مگر وہ جس کے دِل
میں نِفاق
ہوگا۔ ([1])
درد و اَلم کے سر پہ ہوں بادل، درود پڑھ مِل جائے گا سُکوں دلِ بیکل! درود پڑھ
برسے گی رحمتِ شہِ ابرار بِالْیقیں مِٹ جائے گا گناہوں کا کَاجَل، درود پڑھ
دُنیا کی اُلجھنوں سے ملے گی تجھے نَجات گر چاہیے نَجات مسلسل درود پڑھ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
قَالَ اللہ تَبَارَکَ وَ تَعَالٰی فِی الْقُرْآنِ الْکَرِیْم(اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے):
اِنَّ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا اِذَا مَسَّهُمْ طٰٓىٕفٌ مِّنَ الشَّیْطٰنِ تَذَكَّرُوْا فَاِذَاهُمْ مُّبْصِرُوْنَۚ(۲۰۱) (پارہ:9، سورۂ اعراف:201)
صَدَقَ اللہ الْعَظِیْم وَ صَدَقَ رَسُوْلُہُ النَّبِیُّ الْکَرِیْم صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم