• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مرحُوْم والِدَین کے حقوق arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    مرحُوْم والِدَین کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آج کل کا دَور تو نہیں تھا کہ کال کی جاتی، حضرت سعد  رَضِیَ اللہ عنہ  جہاز، بَس یا ٹرین پکڑ کر جلدی سے واپس پہنچ جاتے، اس وقت پیدل یا گھوڑوں وغیرہ پر سفر ہوتا تھا، ایک سفر میں کئی کئی مہینے لگ جاتے تھے۔ چنانچہ آپ سَفَر پر تھے، اَمِّی جان کا انتقال ہوا، آپ کو خبر نہ بجھوائی جا سکی۔ جب آپ سَفَر سے واپس آئے، اَمِّی جان کے انتقال کی خبر ملی تو بہت دُکھی ہوئے۔

    آپ خُود اندازہ لگائیے! بیٹے کو ماں کے جنازے میں شرکت کا بھی موقع نصیب نہ ہو تو کس قدر دُکھ اور تکلیف ہو گی، کتنی حسرتیں دِل میں رہ جائیں گی۔ بہرحال! قدرت کا جو کرنا تھا، وہ ہو گیا۔ اب حضرت سَعْد  رَضِیَ اللہ عنہ  اسی دُکھ کی کیفیت میں پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی خِدْمت میں حاضِر ہوئے، عرض کیا:   یارسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! میں سَفَر پر تھا، اَمِّی جان کا انتقال ہو گیا، میں اگر ان کی جانِب سے صدقہ کروں تو کیا  اُنہیں فائدہ پہنچے گا؟ فرمایا: ہاں! انہیں فائدہ پہنچے گا۔([1]) دوسری روایت میں ہے: آپ نے پوچھا: فَاَیُّ الصَّدَقَۃِ اَفْضَلُ؟ یعنی   یارسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! کونسا صدقہ زیادہ افضل ہے؟ فرمایا: اَلْمَاءُ پانی کا صدقہ زیادہ افضل ہے۔ حضرت سعد بن عبادہ  رَضِیَ اللہ عنہ  نے اپنی اَمِّی جان کے اِیْصالِ ثواب کے لیے  ایک کنواں کھدوا دیا۔ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے اس کنویں کا نام بئرِ اُمِّ سَعْد(یعنی سعد کی ماں کا کنواں) رکھا۔([2])

    بخش دے بےحساب اے خُدا بخش دے    تجھ کو مَحْبُوب کا واسطہ یاخُدا!

    میرے ماں باپ کی، آل و اَحْباب کی     مغفرت کر برائے رضا یاخُدا!

    پیارے اسلامی بھائیو!  حدیثِ پاک جو ہم نے سُنی، اس سے ہمیں بہت سارے سبق


     

     



    [1]...بخاری، کتاب الوصایا، باب الاشہاد فی الوقف و الصدقۃ، صفحہ:718، حدیث:2762۔

    [2]... ابو داود، کتاب الزکاۃ، باب فی فضل سقی الماء، صفحہ:274، حدیث:1681۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • حضرت سعد بن عُبَادہ رَضِیَ اللہ عنہ کا تعارُف
    • اُمِّ سَعْد کا کنواں
    • (1):چیزوں کی نسبت بزرگوں کی طرف کرنا کیسا؟
    • (2):کیا فوت شدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • صحابۂ کرام اور مرحُوْمِیْن کے ساتھ رحمدِلی
    • (3):والدین کے حقوق پورے نہیں ہو سکتے
    • مرحُوم والدین کے حقوق
    • مرحُوم ماں باپ کے چار حقوق
    • ماں باپ کا وعدہ نبھائیے!
    • کیا جھگڑے بھی جاری رکھے جائیں گے؟
    • والِد کے دوست کے ساتھ اچھا سلوک
    • والِدَین کے لیے دُعائے بخشش کرنا
    • ایک سُنّتِ ابراہیمی
    • ماں باپ کے لیے دُعا نہ کرنے کا وبال
    • ماں باپ کی طرف سے صدقہ کیجیے!
    • ماں باپ کو اِیْصالِ ثواب کیجیے!
    • ماں باپ کی طرف سے حج کیجیے!
    • ماں باپ کی قبر پر جانا
    • مقبول حج کا ثواب
    • گُنَاہوں سے بچیے...!!
    • نماز روزوں کا فِدْیَہ ادا کیجیے!
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لیے جگانا
    • فیضانِ مدینہ کے لیے زمین مل گئی
    • نعت کلیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami