• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مرحُوْم والِدَین کے حقوق arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    مرحُوْم والِدَین کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میری سُنّت سے محبّت کی اس نے مجھ سے محبّت کی اور جس نے مجھ سے محبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])

    سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا!         جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

    سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب

    فرمانِ آخری نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  :تمام سرموں میں بہتر سرمہ اِثمد ہے کہ یہ نگاہ کو روشن کرتا اور پلکیں اُگاتا ہے۔([2])

    اے عاشقانِ رسول ! پتھر کا سرمہ استعمال کرنے میں حرج نہیں ہےاور سیاہ سرمہ یا کَاجَل بقصدِ زینت(یعنی خوبصورتی کی نیت سے)مَرد کو لگا نا مکروہ ہےاور زینت مقصود نہ ہو تو کراہت نہیں، سرمہ رات کو سوتے وقت استعمال کرنا سنّت ہے *سرمہ استعمال کرنے کے 3منقول طریقوں کا خلاصہ پیشِ خدمت ہے: (1):کبھی دونوں آنکھوں میں 3، 3سلائیاں (2):کبھی سیدھی آنکھ میں 3سلائیاں اور اُلٹی آنکھ میں 2 (3):تو کبھی دونوں آنکھوں میں 2،2اور پھر آخر میں ایک سلائی کو سرمے والی کر کے اُسی کو باری باری دونوں آنکھوں میں لگائیےاس طرح کرنے سے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!تینوں پر عمل ہوتا رہے گا۔اے عاشقانِ رسول !تکریم کے جتنے بھی کام ہوتے سب ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  سیدھی جانب سے شروع کیا کرتے، لہٰذا پہلے سیدھی آنکھ میں سرمہ لگائیے پھر اُلٹی میں۔([3])

    عجب نہیں کہ لکھا لوح کا نظر آئے!        جو نقشِ پا کا لگاؤں غبار آنکھوں میں


     

     



    [1]...مشکوٰۃ،کتابُ:الْاِیمان،بابُ:الْاِعْتِصَام، جلد:1، صفحہ:55، حدیث:175۔

    [2]...ابن ماجہ، کتاب:الطب، باب:الکحل بالاثمد، صفحہ:566، حدیث:3497۔

    [3]...550سنتیں اور آداب، صفحہ:38۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • حضرت سعد بن عُبَادہ رَضِیَ اللہ عنہ کا تعارُف
    • اُمِّ سَعْد کا کنواں
    • (1):چیزوں کی نسبت بزرگوں کی طرف کرنا کیسا؟
    • (2):کیا فوت شدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • صحابۂ کرام اور مرحُوْمِیْن کے ساتھ رحمدِلی
    • (3):والدین کے حقوق پورے نہیں ہو سکتے
    • مرحُوم والدین کے حقوق
    • مرحُوم ماں باپ کے چار حقوق
    • ماں باپ کا وعدہ نبھائیے!
    • کیا جھگڑے بھی جاری رکھے جائیں گے؟
    • والِد کے دوست کے ساتھ اچھا سلوک
    • والِدَین کے لیے دُعائے بخشش کرنا
    • ایک سُنّتِ ابراہیمی
    • ماں باپ کے لیے دُعا نہ کرنے کا وبال
    • ماں باپ کی طرف سے صدقہ کیجیے!
    • ماں باپ کو اِیْصالِ ثواب کیجیے!
    • ماں باپ کی طرف سے حج کیجیے!
    • ماں باپ کی قبر پر جانا
    • مقبول حج کا ثواب
    • گُنَاہوں سے بچیے...!!
    • نماز روزوں کا فِدْیَہ ادا کیجیے!
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لیے جگانا
    • فیضانِ مدینہ کے لیے زمین مل گئی
    • نعت کلیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami