• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مرحُوْم والِدَین کے حقوق arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    مرحُوْم والِدَین کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فیضانِ مدینہ کے لیے  زمین مل گئی

    ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے:دَعْوَتِ اِسْلَامی کے قافلے کے ساتھ ہم ایک شہر میں گئے،اَذانِ فَجْر کے بعد ہم فجر کے لیے جگانے جا رہے تھے کہ اچانک ایک گھر سے ایک ماڈرن نوجوان ہمارے ساتھ شامِل ہوا اور اُس نے فَجْر کی نَماز مَسْجِد میں باجَمَاعَت ادا کی۔بعد میں اِس نوجوان کے والِد قافلے والوں سے ملنے کے لیے  آئے۔یہ امیر شخص تھے۔ انہوں نے آکر بتایا کہ نمازِ فجر میں جگانے کی بَرَکَت سے میرا ماڈرن (Modern)بے نَمازی بیٹا پنج وقتہ نَماز پڑھنے لگا ہے۔اَلحمدُ للہ! اِس ماڈرن (Modern)نوجوان کے والِد نے مُتَاَثِّر ہو کر اُس شہر میں مَدَنی مَرْکَز فیضانِ مدینہ کے لیے زمین دے دی۔

    تِرا شکر مولا دیا دینی ماحول                   نہ چھوٹے کبھی بھی خدا دینی ماحول

    یقینا مقدر کا وہ ہے سکندر                  جسے خیرسے مل گیا دینی ماحول

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    نعت کلیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن

    اے عاشقانِ رسول ! آج ٹیکنالوجی کا دور ہے۔اَلحمدُ للہ! دَعْوَتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی گئی ہے: جس کا نام ہے:Naat Collection (نعت کلیکشن)*اس ایپ میں اعلیٰ حضرت،مولانا حامد رضا خان، مفتی ِ اعظم ہند، مولانا حسن رضا خان، مفتی نعیم الدِّین مرادآبادی، مولانا جمیل رضوی، مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ علیہ م اور امیر اہلسنّت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے کلاموں کو شامل کیا گیا ہے*ہر مجموعہ کلام میں کلاموں کو حرف تہجی اور اور ردیف کی ترتیب پر دیکھا جا سکتا ہے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • حضرت سعد بن عُبَادہ رَضِیَ اللہ عنہ کا تعارُف
    • اُمِّ سَعْد کا کنواں
    • (1):چیزوں کی نسبت بزرگوں کی طرف کرنا کیسا؟
    • (2):کیا فوت شدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • صحابۂ کرام اور مرحُوْمِیْن کے ساتھ رحمدِلی
    • (3):والدین کے حقوق پورے نہیں ہو سکتے
    • مرحُوم والدین کے حقوق
    • مرحُوم ماں باپ کے چار حقوق
    • ماں باپ کا وعدہ نبھائیے!
    • کیا جھگڑے بھی جاری رکھے جائیں گے؟
    • والِد کے دوست کے ساتھ اچھا سلوک
    • والِدَین کے لیے دُعائے بخشش کرنا
    • ایک سُنّتِ ابراہیمی
    • ماں باپ کے لیے دُعا نہ کرنے کا وبال
    • ماں باپ کی طرف سے صدقہ کیجیے!
    • ماں باپ کو اِیْصالِ ثواب کیجیے!
    • ماں باپ کی طرف سے حج کیجیے!
    • ماں باپ کی قبر پر جانا
    • مقبول حج کا ثواب
    • گُنَاہوں سے بچیے...!!
    • نماز روزوں کا فِدْیَہ ادا کیجیے!
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لیے جگانا
    • فیضانِ مدینہ کے لیے زمین مل گئی
    • نعت کلیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami