• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مرحُوْم والِدَین کے حقوق arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    مرحُوْم والِدَین کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لیے جگانا

    پیارے اسلامی بھائیو! نیک نمازی  بننے، گناہوں سے بچنے کا ذہن پانے، اخلاق و ادب سیکھنے کے لیےدعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے!12دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیجیے، 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لیے جگانا بھی ہے۔

    نمازِ فجر کے لیے جگانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے؛*اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  فجر کے لیے جاتے ہوئے سوئے ہوؤں کو جگاتے تھے([1])*مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہ عنہ  کا بھی یہی انداز تھا ([2])اور*مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علی المرتضی  رَضِیَ اللہ عنہ   بھی اس پیاری پیاری سُنّت کے عامِل تھے۔ ([3])

    *آپ بھی یہ سُنَّت اپنائیے! نماز ِ فجر کے لیے جگایا کیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بہت برکتیں ملیں گی*دوسروں کو جگائیں گے تو خود بھی نمازِ فجر باجماعت پڑھنے کی سَعَادت ملے گی*صبح صبح نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب ملے گا*آپ کے جگانے سے جتنے لوگ نماز پڑھیں گے، ان سب کی نمازوں کا ثواب انہیں بھی ملے گا اور اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! آپ کے اعمال نامے میں بھی لکھا جائے گا*صبح صبح پیدل چلنے کا موقع ملے گا تو صحت اچھی رہے گی۔

    کوئی مشکل نہیں ہے، وقتِ جماعت سے 20، 25 منٹ پہلے اُٹھ جائیے! نمازِ فجر کے لیے  تو جانا ہی ہے، صدا لگاتے چلے جائیے! مسجد بھی پہنچ جائیں گے اور اللہ پاک کے فضل سے نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب بھی مل جائے گا۔ نِیّت کر لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!نمازِ فجر کیلئے جگایا کروں گا۔ آئیے آپ کی ترغیب کے لیے  ایک مدنی بہار آپ کو سناتا ہوں۔


     

     



    [1]...ابو داؤد، کتاب الصلاۃ، باب الاضطجاع بعدھا، صفحہ:208، حدیث:1264۔

    [2]...مشکاۃ المصابیح، جلد:1، صفحہ:244، حدیث:1240ماخوذاً۔

    [3]...تاریخ الخلفاء، صفحہ:112ماخوذاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • حضرت سعد بن عُبَادہ رَضِیَ اللہ عنہ کا تعارُف
    • اُمِّ سَعْد کا کنواں
    • (1):چیزوں کی نسبت بزرگوں کی طرف کرنا کیسا؟
    • (2):کیا فوت شدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • صحابۂ کرام اور مرحُوْمِیْن کے ساتھ رحمدِلی
    • (3):والدین کے حقوق پورے نہیں ہو سکتے
    • مرحُوم والدین کے حقوق
    • مرحُوم ماں باپ کے چار حقوق
    • ماں باپ کا وعدہ نبھائیے!
    • کیا جھگڑے بھی جاری رکھے جائیں گے؟
    • والِد کے دوست کے ساتھ اچھا سلوک
    • والِدَین کے لیے دُعائے بخشش کرنا
    • ایک سُنّتِ ابراہیمی
    • ماں باپ کے لیے دُعا نہ کرنے کا وبال
    • ماں باپ کی طرف سے صدقہ کیجیے!
    • ماں باپ کو اِیْصالِ ثواب کیجیے!
    • ماں باپ کی طرف سے حج کیجیے!
    • ماں باپ کی قبر پر جانا
    • مقبول حج کا ثواب
    • گُنَاہوں سے بچیے...!!
    • نماز روزوں کا فِدْیَہ ادا کیجیے!
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لیے جگانا
    • فیضانِ مدینہ کے لیے زمین مل گئی
    • نعت کلیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami