• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مرحُوْم والِدَین کے حقوق arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    مرحُوْم والِدَین کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قبر کی زیارت کرنے میں چونکہ یہ دُکھ بھی شامِل ہے، چنانچہ پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے رحمتوں کا اِظْہار کیا، فرمایا: جو  کثرت سے  اپنے ماں باپ کی قبر کی زیارت کرے (اسے مقبول حج کا ثواب تو ملے گا ہی ملے گا، ساتھ ہی ساتھ ایک اور انعام بھی نصیب ہو گا کہ)   جب یہ نیک بیٹا خُود اپنی قبر میں اُترے گا، فرشتے اس کی قبر کی زیارت کو آیا کریں گے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ!پیارے اسلامی بھائیو!  دیکھیے! کتنی پیاری پیاری فضیلتیں ہیں مگر افسوس! اَوْلاد ان فضیلتوں سے ناواقف ہوتی ہے،  آج ماں باپ کو دفن کرنے کے بعد چند دِن تک تو غم تازہ ہوتا ہے، روزانہ ہی ماں باپ کی قبر پر حاضِری ہو رہی ہوتی ہے مگر جلد ہی لوگ دُنیا کے جھمیلوں میں پھنس جاتے ہیں، پِھر پہلے پہلے مہینوں، پِھر رفتہ رفتہ سالوں گزرنے لگتے ہیں، ماں باپ کی یاد تک نہیں آتی ہے۔

    افسوس! پیارے اسلامی بھائیو!  غور تو فرمائیے! ہمارے وہ ماں باپ...!! ہم اگر رات کو 10 منٹ لیٹ ہو جاتے تو ماں باپ پریشان ہو جاتے تھے، فون پر فون آنا شروع ہو جاتے تھے، ماں تڑپ کر رہ جاتی  تھی کہ آہ! میرا لعل ابھی تک گھر واپس نہیں لوٹا، ہزار طرح کے وسوسے ایک منٹ میں اس  کے دِل سے گزر جایا کرتے تھے۔ پِھر جب ہم گھر پہنچتے تھے، ماں سینے سے لگا کر خُوب ماتھا چومتی تھی۔ آہ! آج وہ ماں باپ جب قبر میں ہیں، اب اَوْلاد کو ہفتہ ہفتہ، مہینہ مہینہ بلکہ سالہا سال ان کی یاد تک نہیں آتی، اُن کی قبر پر جانا نصیب نہیں ہوتا۔ کاش! ہم ہوش کریں، کاش! ہم ماں باپ کی قدر پہنچانیں۔ آپ دیکھیے! کتنی پیاری فضیلت بیان ہوئی: جو ماں باپ کی قبر پر جائے، اللہ پاک اسے مقبول حج کا ثواب عطا فرمائے


     

     



    [1]... نوادر الا صول، الاصل الخامس عشر...الخ، جلد:1، صفحہ:72۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • حضرت سعد بن عُبَادہ رَضِیَ اللہ عنہ کا تعارُف
    • اُمِّ سَعْد کا کنواں
    • (1):چیزوں کی نسبت بزرگوں کی طرف کرنا کیسا؟
    • (2):کیا فوت شدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • صحابۂ کرام اور مرحُوْمِیْن کے ساتھ رحمدِلی
    • (3):والدین کے حقوق پورے نہیں ہو سکتے
    • مرحُوم والدین کے حقوق
    • مرحُوم ماں باپ کے چار حقوق
    • ماں باپ کا وعدہ نبھائیے!
    • کیا جھگڑے بھی جاری رکھے جائیں گے؟
    • والِد کے دوست کے ساتھ اچھا سلوک
    • والِدَین کے لیے دُعائے بخشش کرنا
    • ایک سُنّتِ ابراہیمی
    • ماں باپ کے لیے دُعا نہ کرنے کا وبال
    • ماں باپ کی طرف سے صدقہ کیجیے!
    • ماں باپ کو اِیْصالِ ثواب کیجیے!
    • ماں باپ کی طرف سے حج کیجیے!
    • ماں باپ کی قبر پر جانا
    • مقبول حج کا ثواب
    • گُنَاہوں سے بچیے...!!
    • نماز روزوں کا فِدْیَہ ادا کیجیے!
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لیے جگانا
    • فیضانِ مدینہ کے لیے زمین مل گئی
    • نعت کلیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami