• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مرحُوْم والِدَین کے حقوق arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    مرحُوْم والِدَین کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے چہرے کو پیار سے دیکھنا مقبول حج کا ثواب ہے۔ ([1])جن کے والِدَین دُنیا سے تشریف لے جائیں، شاید اُن کا سب سے بڑا نقصان یہی ہوتا ہے کہ ان سے مقبول حج کا موقع چھن جاتا ہے۔ لیکن قربان جائیے! پیارے محبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  بہت ہی سخی ہیں، آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے کسی کو بھی مَحْرُوم نہیں چھوڑا ہے، جن کے والدین دُنیا سے چلے جائیں، ان کے لیے  بھی مقبول حج کا ثواب پانے کا موقع ہے، پیارے محبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا:   ثواب کی نیّت  کے ساتھ والدین کی قبر کی زیارت کرنے والے کو مقبول حج کا ثواب ملے گا ۔([2])

    سُبْحٰنَ اللہ!پتا چلا؛ ماں باپ دُنیا سے چلے گئے، مقبول حج کا ثواب کمانے کا موقع اب بھی ہاتھ میں ہے، چاہیں تو روزانہ قبرستان حاضِری دیجیے! روزانہ ماں باپ کی زیارت کے لیے  جائیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! جتنی بار جائیں گے، اتنے ہی مقبول حج کا ثواب نصیب ہو گا۔

    اب یہاں ایک اور مسئلہ ہے، ماں باپ زِندہ ہو، بیٹا ان کی خِدْمت میں حاضِر ہو، ان کے چہرے کی زیارت کرے، اس سے مقبول حج کا ثواب تو ملتا ہی ہے، ساتھ ہی ساتھ ماں باپ کو دیکھنے سے سکون بھی تَو ملتا ہے، تھکاوٹ بھی تو اُترتی ہے، ماں باپ کے ساتھ بات کر کے، ان کے دِل کی سُن کر، اپنے دِل کی سُنا کر غم بھی تو ہلکے ہو جاتے ہیں، اب قبر کی زیارت کر کے مقبول حج کا ثواب تو اگرچہ مل جائے گا مگر یہ جو اُوپَر کے فائدے ہیں، دِل کو سکون ملنا، غم ہلکے ہونا، یہ تو اب میسر نہیں آئیں گے ، قبر پر جائیں گے، وہاں مٹّی نظر آئے گی، اَمِّی جان، اَبُّو جان کا چمکتا ہوا، مسکراتا ہوا چہرہ تو نظر نہیں آئے گا۔


     

     



    [1]... شعب الایمان، باب فی بر الوالدین، جلد:6، صفحہ:186، حدیث:7856۔

    [2]... نوادر الا صول، الاصل الخامس عشر...الخ، جلد:1، صفحہ:72۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ذَوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • حضرت سعد بن عُبَادہ رَضِیَ اللہ عنہ کا تعارُف
    • اُمِّ سَعْد کا کنواں
    • (1):چیزوں کی نسبت بزرگوں کی طرف کرنا کیسا؟
    • (2):کیا فوت شدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • صحابۂ کرام اور مرحُوْمِیْن کے ساتھ رحمدِلی
    • (3):والدین کے حقوق پورے نہیں ہو سکتے
    • مرحُوم والدین کے حقوق
    • مرحُوم ماں باپ کے چار حقوق
    • ماں باپ کا وعدہ نبھائیے!
    • کیا جھگڑے بھی جاری رکھے جائیں گے؟
    • والِد کے دوست کے ساتھ اچھا سلوک
    • والِدَین کے لیے دُعائے بخشش کرنا
    • ایک سُنّتِ ابراہیمی
    • ماں باپ کے لیے دُعا نہ کرنے کا وبال
    • ماں باپ کی طرف سے صدقہ کیجیے!
    • ماں باپ کو اِیْصالِ ثواب کیجیے!
    • ماں باپ کی طرف سے حج کیجیے!
    • ماں باپ کی قبر پر جانا
    • مقبول حج کا ثواب
    • گُنَاہوں سے بچیے...!!
    • نماز روزوں کا فِدْیَہ ادا کیجیے!
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لیے جگانا
    • فیضانِ مدینہ کے لیے زمین مل گئی
    • نعت کلیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami